اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشتبہ دہشت گردوں کو 3 ماہ تک حفاظتی تحویل میں رکھنے کا اختیار دینے سے دہشت گردی کی روک تھام کے علاوہ لاپتہ افراد کا معاملہ بھی …
Read More »مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی سے سیاسی بردباری کی امید رکھتی ہے۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی سے سیاسی بردباری کی امید رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مختلف اور متصادم ایجنڈے سب سے بڑا چیلنج …
Read More »کامیاب ہوئے تو نوجوانوں کو دوبارہ لیپ ٹاپ اور تعلیمی وظائف دیں گے۔ شہبازشریف
لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر کامیاب ہوئے تو نوجوانوں کو دوبارہ لیپ ٹاپ اور تعلیمی وظائف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ پی پی 172 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »ملک کے صدر مولانا فضل الرحمن بنیں گے۔ حافظ حمداللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک کے صدر مولانا فضل الرحمان بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جب 10 جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم بنی تو صدارت مولانا فضل الرحمن کو دی گئی۔ مولانا …
Read More »ہمیں طعنوں کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔ احسن اقبال
لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں طعنوں کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں 16 ماہ کی …
Read More »ہم واحد سیاسی جماعت ہیں جو الیکشن مہم شروع کرچکے ہیں۔ محمد زبیر
کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ہم واحد سیاسی جماعت ہیں جو الیکشن مہم شروع کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت نے مشکل …
Read More »21 اکتوبر پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ خواجہ سعد رفیق
تلہ گنگ (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر صرف نوازشریف کے استقبال کا دن نہیں بلکہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے تلہ گنگ کے ڈیرہ سلطان پر کارکنان سے خطاب کرتے …
Read More »میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ پرویز خٹک
سوات (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا …
Read More »پی ڈی ایم حکومت ڈیفالٹ سے نا بچاتی تو آج پٹرول 1000 روپے لیٹر ہوتا، نواز شریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر پی ڈی ایم کی حکومت ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول 1000 روپے لیٹر ہوتا۔
Read More »دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ حافظ حمداللہ
مستونگ (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ہم دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں اور مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ دھماکے کے وقت گاڑی میں 4 افراد تھے جو …
Read More »