Tag Archives: پی ٹی آئی

مرتضی وہاب نے پی ٹی آئی کو تحریک انتشار قرار دے دیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت)  ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کو تحریک انتشار قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تحریک انتشار ہے ، یہ لوگوں کو سہانے خواب دکھا کر سلیکٹ ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مرتضی وہاب نے پریس …

Read More »

اسمبلی اجلاس بلاکر ملتوی کرنے کا بیان دینا اسد قیصر کے جانبدار ہونے کا ثبوت ہے، حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک  صحافت)  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کو جانبدار اسپیکر قرار دیتے ہوئے  انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی اجلاس بلاکر ملتوی کرنے کا بیان دینا اسد قیصر کے جانبدار ہونے کا …

Read More »

سیاسی بغض میں اداروں کے تشخص کو نشانہ بنانا عمران خان کے ترجمانوں کا افسوس ناک عمل ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت  پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی بغض میں اداروں کے تشخص کو نشانہ بنانا عمران خان کے ترجمانوں کا افسوس ناک عمل ہے۔  سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ سندھ ہاؤس اور …

Read More »

کسی رکن کے گھر پر پتھراؤ کروایا تو آپ کے گھرمحفوظ نہیں رہیں گے، رانا ثناء اللہ نے حکومت کو خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی رکن کے گھر پر پتھراؤ کروایا تو آپ کے گھرمحفوظ نہیں رہیں گے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہجب تک کوئی ممبر اپنے ووٹ …

Read More »

نااہل و نالائق حکومت سے جلد نجات ملے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت سے جلد عوام کو نجات ملے گی، آئینی طریقے سے سلیکٹڈ ٹولے کو گھر بھیجیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

عوام اب عمران خان سے ایک ایک بات کا حساب لیں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ چار سال عمران خان نے عوام کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ کیا، مہنگائی اور بے روزگاری کے ذریعے عوام پر ظلم کیا، اب عوام عمران خان سے ایک ایک بات کا حساب لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

حکومت چھوڑ کر اپوزیشن کیساتھ آنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کا ساتھ چھوڑ کر اپوزیشن کی صفوں میں شامل ہونے والے اراکین قوم کے ہیرو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کا ن لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ کرپٹ پارٹی تحریک انصاف ہے۔ پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر آئندہ الیکشن مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر لڑوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے باغی رہنما راجہ ریاض نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

شیخ رشید کو مستقبل میں مچھ جیل میں قید دیکھ رہا ہوں۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو مستقبل میں مچھ جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ موجودہ حالات کے تناظر میں یہ میرا خواب ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا ہے کہ شیخ رشید اب …

Read More »