(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کو تقسیم کیا نوجوانوں کے اندر زہر گھول کر انہیں گالی گلوچ پر لگایا۔ اور اس کے ساتھ اپنی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
Read More »9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی …
Read More »توشہ خانہ 2، بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری
راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی ہے۔ توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت اسپشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے …
Read More »تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابلِ مذمت ہے: وزیرِ اطلاعات پنجاب
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابلِ مذمت ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا و کرم میں امن کے لیے آل پارٹیز کانفرنس میں صوبائی حکومت کا شرکت سے …
Read More »نہیں لگتا پی ٹی آئی کا آئندہ کوئی اور شو ہوگا۔ خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا حالیہ شو مکمل طور پر فلاپ ہوگیا ہے اور انہیں نہیں لگتا کہ آئندہ ان کا کوئی ایسا شو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج 9 مئی …
Read More »اسٹیٹ گیسٹ کی آمد پر ہی احتجاج کی کال کیوں دی گئی؟ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ کی آمد پر ہی احتجاج کی کال کیوں دی گئی؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف کی تاریخ ہے کہ ان کا احتجاج یا …
Read More »پی ٹی آئی نے پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے اربوں روپے لابسٹ کو دیے، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے اربوں روپے لابسٹ کو دیے ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے، پاکستان کو بدنام کرنے کی انٹرنیشنل سازش ہے لیکن …
Read More »پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹی لاشیں دکھا رہی ہے،
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کی جانب سے جو بیانیہ بنانے کوشش کی جارہی ہے کہ کوئی کہہ رہا 4 ہزار لاشیں ہیں کوئی 4 سو اور کوئی 160 لاشیں کہہ رہا ہے لطیف کھوسہ صاحب کہہ رہے …
Read More »پی ٹی آئی دہشت گرد گروہ ہے، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیار محبت والے سلوک کے مستحق نہیں ہیں۔ ملک سے سیاسی گند کو صاف کردینا چاہیے۔ ان کو کھل کر کھیلنے کی اجازت مل جائے تو یہ ملک کو …
Read More »بشریٰ بی بی، حواری، سوری نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی، فیصل واؤڈا
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی، قاسم سوری اور حواریوں نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی ہے۔ ایک بیان میں فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ یہ سب مل کر بانئ پی ٹی آئی کو اس …
Read More »