Tag Archives: پی ٹی آئی

دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت)  وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے بیانات پر سخت موقف اپناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کل دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے لہٰذا غیر مشروط مذاکرات کے لیے بیٹھیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس

شہباز

لاہور  (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا۔ اس کے ساتھ ہی …

Read More »

پنجاب میں تحریک انصاف کے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں توڑی جائیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور  (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کے اراکین ہم سے رابط میں ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں توڑی جائیں۔  اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب دیکھتے ہیں اراکین کے رابطوں سے متعلق کس کا دعویٰ …

Read More »

اسمبلیاں توڑنے کا پروگرام بنایا ہے تو 20 دسمبر کا انتظار کیوں؟، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر انہوں نے  سنا ہے 20 دسمبر سے وہ استعفی دیں گے، اگر فیصلہ کرلیا ہے تو 20 دسمبر تک انتظارکیوں؟ تفصیلات کے مطابق وزیر …

Read More »

عمران خان کو اب ڈراؤنے خواب آئیں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے سارے  خواب چکنا چور ہوگئے، اب انہیں ڈراؤنے خواب آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف  نے ایک  بار پھر سابق …

Read More »

پی ڈی ایم نے ڈنکے کی چوٹ پر عمران خان کو نکالا ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ڈنکے کی چوٹ پر عمران خان کو نکالا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

خود پی ٹی آئی کے لوگ اسمبلی توڑنے کے مخالف ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے  پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ خود پی ٹی آئی کے لوگ ہی اسمبلی توڑنے کے مخالف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ …

Read More »

وفاقی حکومت گرانے والے اپنی دونوں حکومتوں کے گرانے کا اعلان کر کے چلے گئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ گرانے وفاق کی حکومت آئے تھے اور اپنی دونوں حکومتیں گرانے کا اعلان کر کے چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری بیان …

Read More »