Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں علی زیدی نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ہے۔ 9 مئی کے واقعات کی میں نے پہلے ہی مذمت کی تھی …

Read More »

سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی، انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔ تٖفصیلات کے مطابق خسرو بختیار نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے۔ دوسری جانب  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ بھی منسوخ کیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ …

Read More »

ملک قاسم خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

پشاور (پاک صحافت) سابق صوبائی مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک قاسم آج پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک قاسم آج پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں کے جانب سے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان آج پریس کانفرنس کریں گی جس میں وہ تحریک انصاف …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس، فیصل واؤڈا نیب دفتر پہنچ گئے، شیخ رشید بھی آج طلب

راولپنڈی (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کو آج قومی احتساب بیورو (نیب) نے طلب کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل واؤڈا نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کے لیے نیب کے دفتر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ …

Read More »

تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا تو یہ پی ڈی ایم کا مشترکا فیصلہ ہوگا جس کے لیے …

Read More »

جی ایچ کیو پر حملہ، پی ٹی آئی ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ مبینہ آڈیو میں تحریکِ انصاف کی سابق ایم پی اے فرح کی سبرینا سے گفتگو موجود ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سامنے آئی مبینہ آڈیو میں فرح سبرینا سے کہہ رہی ہیں کہ …

Read More »

سوات سے بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک وکٹ گر گئی

سوات (پاک صحافت) سوات سے بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک وکٹ گر گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سوات سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے …

Read More »

عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، مزید ساتھ نہیں چل سکتا، جلیل شرقپوری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے سابق رکن جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، میرے کل کے فیصلے پر کچھ دوست ناراض اور کچھ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وضاحت دینا چاہتا ہوں کہ میرا اختلاف …

Read More »