Tag Archives: پیپلزپارٹی

کراچی میں عید کے بعد پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں عید کے بعد پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں عید کے فوری بعد الیکٹرک بسوں کے ذریعے خواتین کے لیے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا

یوسف رضا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پی پی پی کی جانب سے سینیٹ چیئرمین کے طور پر امیدوار ہوں گے۔ پی پی چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا …

Read More »

عوامی مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا، سابق وزیراعظم اور بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو کا قتل پاکستان کیخلاف سازش تھی۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا قتل پاکستان کیخلاف سازش تھی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے احترام میں جلسے کے بجائے ملک بھر میں سادگی …

Read More »

ہر اچھے کام میں پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرنا چاہیے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہمیں ماننا ہو گا کہ صوبے میں پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ ملا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماننا ہو گا کہ کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کو مینڈیٹ ملا ہے، ہر اچھے کام …

Read More »

فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ شہلا رضا

شہلا رضا

کراچی (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سیاست میں مختلف معاملات چلتے ہیں، فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا۔ …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں جبکہ خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی، سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ 11 اور مسلم لیگ …

Read More »

فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرفراز راجڑ کو ریٹائر کرانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا، فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مقابلے کو آنے والے بائیکاٹ کر …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا اس شہر سے ایم این اے رہے ہیں، کل سینیٹ کے الیکشن ہونے جا رہے …

Read More »

این اے 207 نوابشاہ سے آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 207 نوابشاہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری کو این اے 207 سے کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ …

Read More »