اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات دی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ قیدیوں کے ساتھ انسانی سلوک ٹھیک ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات دی …
Read More »کراچی: 100 ارب سے زائد کا ایک بڑا اور اہم منصوبہ یلو لائن شروع کیا گیا ہے، شرجیل انعام میمن
کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما و سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے لیے 100 ارب سے زائد کا ایک بڑا اور اہم منصوبہ یلو لائن شروع کیا گیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یلو …
Read More »ہم مسلح افواج سمیت تمام اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حسن مرتضی
لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ ہم مسلح افواج سمیت تمام اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 26ویں …
Read More »ترمیم کی منظوری آئینی اصلاحات کیلئے تمام جماعتوں کی لگن کی عکاس ہے، سینیٹر شیری رحمٰن
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب صدر پیپلز پارٹی اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری آئینی اصلاحات کے لیے تمام جماعتوں کی لگن کی عکاسی کرتی ہے۔ شیری رحمٰن نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہونے پر تمام …
Read More »میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج پورا ہوگیا۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج پورا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو ترمیم کے پاس ہونے پر کریڈٹ دیتا ہوں، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی نے …
Read More »آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) 26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کا وفد بھی …
Read More »جسٹس قاضی فائز سے پہلے کے تمام چیف جسٹسز ڈرتے تھے، بزدل تھے، پی پی چیئرمین
حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے قبل کے تمام سابق چیف جسٹسز کو ڈرپوک اور بزدل قرار دے دیا۔ حیدرآباد میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ وہ جسٹس فائز عیسیٰ جس نے ذوالفقار علی …
Read More »سانحہ کارساز کو 17برس بیت گئے
کراچی (پاک صحافت) بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز دھماکے کو 17برس بیت گئے۔۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس المناک دن 180 بہادر جیالوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کہتے ہیں 18 اکتوبر کے شواہد مٹادیے گئے، …
Read More »عدالتی اصلاحات پر پی پی اور جے یو آئی کے بعد ن لیگ بھی متفق
لاہور (پاک صحافت) عدالتی اصلاحات پر پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام ف کے بعد مسلم لیگ ن بھی متفق ہوگئی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا اجلاس ہوا جس میں میاں نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی، شیری رحمٰن
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی۔ اپنے ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق اور مشاورت سے آگے بڑھنے کا …
Read More »