Tag Archives: پولیس

جی ایچ کیو حملے میں اب تک 76 افراد گرفتار، 17 مقدمات درج

مظاہرے

راولپنڈی (پاک صحافت) جی ایچ کیو حملے میں ملوث اب تک 76 افراد گرفتار کو گرفتار کرکے 17 مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی طور پر 264 افراد کو گرفتار کیا گیا …

Read More »

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ، 340 شرپسند گرفتار

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 340 شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں کی شناخت تصاویر اور ویڈیوز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کی گئی۔ تٖفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی اور موبائل ویڈیوز کی مدد …

Read More »

ہماری سیاست میں کہیں بھی انتقام کا لفظ موجود نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست میں کہیں بھی انتقام کا لفظ موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پولیس کارروائی سے متعلق کہا کہ انتظامیہ اور …

Read More »

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ

فائرنگ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایم جی اور پسٹل سے فائرنگ ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں کشمیر ہائی وے کے قریب ایچ 11 کے ایریا میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف میں پولیس اور رینجرز الرٹ

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں پولیس اور رینجرز کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی تھی۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام پولیس اہلکار محفوظ ہیں۔ پولیس …

Read More »

جی ایچ کیو پر حملے کا مقدمہ راجہ بشارت سمیت 15 پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف درج

جی ایچ کیو

راولپنڈی (پاک صحافت) جی ایچ کیو پر حملے کا مقدمہ راجہ بشارت سمیت 15 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس مدعیت میں درج ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں …

Read More »

نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیب کے خلاف اسی ایوان نے قرار داد پیش کی، جب ہم نے کہا کہ نیب ختم کرو تو کہتے …

Read More »

کراچی میں امن و امان کی صورتِ حال مجموعی طور پر بہتر ہے، پولیس

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) پولیس حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتِ حال مجموعی طور پر بہتر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شارع فیصل سمیت اہم شاہراوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کا الیکشن کمیشن آفس پر دھاوا

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں داخل ہو کر شیشے توڑ دیے، پولیس کی فائرنگ کے بعد مظاہرین فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں نے …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت مقدمہ درج

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال نے پرتشدد جتھوں کی قیادت کی اور میاں محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال کی فائرنگ …

Read More »