Tag Archives: پولیس

خواتین کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے، حمزه شہباز

حمزہ شہباز

ہارون آباد (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے خواتین کے ساتھ ناروا سلوک ہونے والے واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے، پولیس واقعہ میں ملوث افراد کو فی الفور قانون کی گرفت میں لائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی …

Read More »

فسادی جتھے اور شر پسند عناصر کے ہاتھوں ملک کو یرغمال بننے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا  ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فسادی جتھے اور شر پسند عناصر کے ہاتھوں ملک کو یرغمال بننے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مستقبل میں کسی بھی فسادی لانگ مارچ جلوس کو دارالحکومت اسلام آباد میں …

Read More »

مزار شریف میں بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

حملہ

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ ایک فرانسیسی پریس کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ بلخ کی پولیس کے ترجمان آصف وزیری نے کہا کہ بدھ کی شام صوبے کے دارالحکومت مزار شریف میں تین …

Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ ریاست پر دہشتگردانہ حملہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ریاست پاکستان پر دہشت گردانہ حملہ ہے، جسے ہر صورت روکنا حکومت اور ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے گھر پہ چھاپہ مارکر اسلحے کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی ہے، اسلحے کو لانگ مارچ میں استعمال کرنے کیلئے لایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اطلاعات تھیں …

Read More »

ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے، کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ملک میں خانہ جنگی کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بے …

Read More »

صوبے میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پا ک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پولیس کی محنت سے شاد باغ سے اغوا طالبہ بحفاظت گھر واپس آئی۔  اغوا کرنے والے …

Read More »

پرویزالہی کے دور میں اسمبلی کی بے توقیری کی مثال نہیں ملتی۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی کا تقدس مکمل طور پر پامال کیا ہے، پرویزالہی کے دور میں اسمبلی کی بے توقیری کی مثال نہیں ملتی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

حکومت کیجانب سے عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے ہدایات جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے لئے واضح اور اہم احکامات جاری کردئے ہیں، درجنوں اہلکاروں کو عمران خان اور بنی گالہ کی سیکیورٹی پر معمور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا …

Read More »

سری لنکا کے نئے وزیراعظم نے صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا کو ان دنوں بدترین معاشی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ سری لنکا میں شدید احتجاج کے درمیان جمعرات کی شام رانیل وکرما سنگھے کے نئے وزیر اعظم بن گئے۔ وزیراعظم بننے کے بعد پہلی بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے صدر کے …

Read More »