اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں وزیراعظم کو اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اہم شاہراہیں ٹریفک کے لئے کھول دی گئی …
Read More »کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار نو مئی کا مجرم ہے۔ مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار نو مئی کا مجرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو ایک بے شرم نارسسٹ اور فاشسٹ شخص ہے، میں نہیں تو کچھ بھی نہیں، میں نہیں تو پاکستان …
Read More »تحریکِ انتشار پاکستان کی گولن تحریک بن چکی ہے۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ترکیہ کی گولن تحریک کی طرح پاکستانی ریاست پر قبضہ کرنے کی اسکیم پر عمل کر ر ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترکیہ میں گولن تحریک کے حمایتی انتظامیہ، عدلیہ، …
Read More »سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث پختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی چوک اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث سول کپڑوں میں ملبوس کے پی کے پولیس کے 11 حاضر سروس اہلکار گرفتار کر لیے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار ٹیر گیس، غلیلوں، اور پتھروں سے لیس ہو کر …
Read More »میانوالی پولیس دہشتگردوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار، ایک دن میں دوسرا بڑا حملہ پسپا
میانوالی (پاک صحافت) میانوالی پولیس دہشت گرد و شرپسند عناصر کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن گئی، میانوالی پولیس نے ایک ہی دن میں دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ پسپا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مکڑوال میانوالی پولیس کو آج دن میں ملاخیل دربار خاصہ بابا کے علاقے میں …
Read More »پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں احتجاج کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ وزیر داخلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں احتجاج کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے کل بھی درخواست کی تھی یہ احتجاج کرنے کا موقع نہیں ہے، …
Read More »اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی کرنیوالے نرمی کی توقع نہ رکھیں۔ محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے خلاف ورزی کرنیوالے نرمی کی توقع نہ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر ہیں …
Read More »صدر آصف زرداری کی سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے سوات میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں شہید پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ورثاء سے اظہار افسوس کیا …
Read More »مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی، وزیراطلاعات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہورجلسے کو ناکام قرار دے دیا۔ ایک بیان میں کہا، مکمل فِری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی پاکستان بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی ،، بولے،، ملک میں مہنگائی کم ہوئی ہے …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس: پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی، پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز …
Read More »