Tag Archives: پاکستان

الزام تراشی، گالم گلوچ سے ملک پہلے ہی بدترین تقسیم کا شکار ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ الزام تراشی ،گالم گلوچ سے ملک پہلے ہی بدترین تقسیم کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اخلاقیات کا درس دینے والے عمران خان روز ٹی وی …

Read More »

اے این پی نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے اے این پی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں اے این پی کے چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے امیدواروں کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے مطابق …

Read More »

کابینہ اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری منظور

ادویات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیر صحت کی سفارش پر منظور کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب …

Read More »

عمران خان کے جھوٹے کیسز اور جھوٹے گواہ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جھوٹے کیسز اور جھوٹے گواہ کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف عمران دور میں بے بنیاد …

Read More »

عمران نیازی میں جیل جانے کی ہمت ہے تو اپنی ضمانتیں منسوخ کرائے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی میں جیل جانے کی ہمت ہے تو اپنی ضمانتیں منسوخ کرائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان قوم کو بیانیہ بدل بدل کر دھوکا دیتے ہیں، جھوٹ …

Read More »

حکومت کا منی بجٹ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کے بجائے پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی، کل ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ، فنانس بل کو محکمہ …

Read More »

صدر عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہم ملاقات

عارف علوی اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس کے دوران فنانس ترمیمی بل پر جلد دستخط کرنے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس کے دوران …

Read More »

علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا

علی وزیر

کراچی (پاک صحافت) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 31 دسمبر 2020 کو سینٹرل جیل کراچی منتقل کیا گیا تھا، ان پر بغاوت اور اشتعال …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس …

Read More »

عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ بنتا ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے میں عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »