Tag Archives: پاکستان

پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے 9 سالہ بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا

ترکیہ

استنبول (پاک صحافت) ترکیہ میں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے 9 سالہ بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاک فوج کی ٹیمیں ترکیہ کے 51 سے زائد …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی میں دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف 12 فروری کو کراچی میں طے شدہ دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری …

Read More »

لیویز فورس نے راکٹ لانچرز سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی

اسلحہ

کوئٹہ (پاک صحافت) چاغی میں لیویز فورس نے دہشت گردی کیلئے چھپائی راکٹ لانچر سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب چھاپہ مارا تو اسلحے اور گولہ بارود کی بھاری …

Read More »

پاکستانی شہری کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک پاکستانی شہری نے نام ظاہر کئے بغیر ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گمنام پاکستانی کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دینے پر …

Read More »

عمران خان کو لانے والے سلیکٹرز خود بھی کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے سلیکٹرز خود بھی کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان خود تو زمان پارک کے بنکر …

Read More »

ایف آئی اے کیجانب سے شوکت ترین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ گفتگو کی لیک آڈیو پر تحقیقات مکمل …

Read More »

دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہا اس وقت دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں میری ٹائم ایکسپو اینڈ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس …

Read More »

پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقین ہے ترک …

Read More »

بلوچستان میں آپریشن کے دوران دھماکے سے پاک فوج کے میجر اور کیپٹن شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکے سے پاک فوج کے دو افسران شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات …

Read More »