Tag Archives: پاکستان

پرویز مشرف کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین مناسب نہیں۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین مناسب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر رضا ربانی نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کے ذریعے …

Read More »

پرویز مشرف کا جسد خاکی لانے والا خصوصی طیارہ کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا

پرویز مشرف

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر اور آمی چیف پرویز مشرف کا جسد خاکی لانے والا خصوصی طیارہ کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کی میت کو لانے والے طیارے نے کراچی ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر لینڈ کیا ہے۔ دبئی سے آنے والے طیارے کا کال …

Read More »

وزیراعظم کا ترک عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ جانے کا فیصلہ

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ترکیہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 8 فروری کو متوقع دورہ ترکیہ کے دوران زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کریں گے، اس دوران شہباز …

Read More »

پشاور حملے سے متعلق اطلاع دینے والے کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

پشاور دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) پشاور حملے سے متعلق اطلاع دینے والے کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹررازم ڈیپارٹمنٹ نے سول لائن پشاور کے سہولت کاروں کی گرفتاری میں مدد کے لیے اشتہار جاری کردیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام نے اشتہارمیں شہریوں سے درخواست …

Read More »

شازیہ مری کا ترکیہ و دیگر ملکوں میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے ترکیہ و دیگر ملکوں میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے کی خوفناک خبر …

Read More »

نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

نثار کھوڑو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نثار کھوڑو سے حلف لیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو …

Read More »

آئی ایم ایف کا وزیرِخزانہ اسحاق ڈار اور ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاشی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ معاشی ٹیم اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا وفد آج اکٹھے ظہرانے میں …

Read More »

90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کے لیے قانون سازی کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ 90 دن بعد صوبائی اسمبلیوں …

Read More »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ خطے میں پائیدار …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

لندن (پاک صحافت) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سکیورٹی کے اسٹریٹجک امور پر برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے، جنرل عاصم منیر کو دورہ برطانیہ کی دعوت وزارت دفاع نے دی ہے۔ …

Read More »