پیپلزپارٹی

پیپلز پارٹی کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس میں سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور نیئر بخاری سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے پر پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاک ایران

پاکستان اور ایران نے دہشتگردی کے مشترکہ چیلنج کیخلاف ہاتھ ملا لیے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک ایران تعلقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان اور ایران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے