Tag Archives: پاکستان

جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کے معصوم کارکنوں …

Read More »

امید ہے کہ گرفتاری دینے والے ضمانت کی درخواستیں نہیں دینگے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ گرفتاری دینے والے ضمانت کی درخواستیں نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی بھی گرفتار رکن جب واپس آیا تو خان صاحب کا …

Read More »

عمران خان کارکنوں کو جیل بھیج کر خود گھر میں عیش کررہا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عمران خان کارکنوں کو جیل بھیج کر خود گھر میں عیش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیلسن منڈیلا دنیا کی …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کی مہمان نوازی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کی مختلف جیلوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کی مہمان کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، مہمان نوازی کے انتظامات …

Read More »

نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ اس وقت نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مسلم لیگ ہاؤس کے دورے کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک جن بحرانوں میں پھنس رہا ہے تمام پارٹیوں کی قیادت …

Read More »

بارکھان واقعہ میں پولیس نے سردار عبدالرحمان کھیتران گرفتار کرلیا

عبدالرحمان کیتھران

کوئٹہ (پاک صحافت) بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار عبدالرحمان کھیتران کو بارکھان میں 3 افراد کے قتل کے الزام میں …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے بیوروکریٹس کو الاٹ کیے گئے وسیع و عریض گھر فروخت کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے کفایت شعاری کے تحت بیوروکریٹس کو الاٹ کیے گئے وسیع و عریض گھر فروخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں کمیٹی …

Read More »

وزیر دفاع کی دورہ کابل کے دوران افغان قیادت سے اہم ملاقاتیں

خواجہ آصف

کابل (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دورہ کابل کے دوران افغان حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے جہاں افغان قیادت سے ملاقاتوں کے دوران سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر دفاع نے افغان …

Read More »

جیل بھرو تحریک کا آغاز عمران خان سے ہونا چاہیے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز عمران خان کی گرفتاری سے ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہلوں اور نالائقوں نے ملک پر 4 سال حکمرانی کی، انہوں …

Read More »

عطا تارڑ کیجانب سے پرویز الہی کو پی ٹی آئی کا صدر بنانے کا مشورہ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہئے کہ وہ پرویز الہی کو پی ٹی آئی کا صدر بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ پرویز الہی جیسے …

Read More »