Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

عمران خان کے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مری پر شیخ رشید کا بیان عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے …

Read More »

100 ارب منہ پر ماریں گے کہنے والوں نے اسٹیٹ بینک ہی آئی ایم ایف کے منہ پر مار دیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز  کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ جو کہتے تھے کہ حکومت میں آنے کے بعد 100 ارب روپے آئی ایم ایف کے منہ پر ماردیں گے ، انہوں نے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا بل اس حوالے سے بھی خطرناک ہے کہ ہم اپنی معیشت کی چابی آئی ایم ایف کے حوالے کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل اس حوالے بھی خطرناک بل ہے کہ ہم اپنی معیشت کی چابی IMF اور دیگر اداروں کے حوالے کررہے ہیں۔ اس بل کو …

Read More »

عمران نیازی اب اللہ کی پکڑ میں ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کل پارلیمنٹری اجلا س میں کیا تماشہ لگا، سب نے دیکھا، پی ٹی آئی کا سیاسی جنازہ بڑی دھوم …

Read More »

مری میں لوگ برفباری سے نہیں بلکہ حکومتی بے حسی سے مرے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ مری میں لوگ برفباری سے نہیں بلکہ حکومتی بے حسی سے مرے ہیں۔  مریم نواز نے کہا کہ مری میں خاندانوں کے …

Read More »

ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہر روز نیا حادثہ ہر اور  روز بڑھتی مہنگائی  سے معلوم ہوتا ہے کہ ملک میں حکومت …

Read More »

شہبازشریف کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس پر اہم بیان جاری

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے فارن فنڈنگ سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس میں پکڑے جانے والے 8 والیمز کو سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں …

Read More »

عمران اور عثمان بزدار 23سیاحوں کے قاتل ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے فوری مستعفی ہوجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مری سانحہ کے بعد عثمان بزدار کا ایک لمحے کےلیے …

Read More »

اگر تمام جماعتیں پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر حکومت کےخلاف مارچ کریں تو بہتر ہوگا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ سے متعلق کہا ہے کہ   اگر تمام اپوزیشن جماعتیں پیپلزپارٹی کی 27 فروری کی تاریخ پر متفق ہوگئیں تو بہتر ہوگا ۔ ان …

Read More »