Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

نواز شریف کی ہدایات پر ن لیگ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی تیار

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر بلدیاتی انتخاب سے متعلق حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر حمزہ شہباز نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ابتدائی پلان تیار کرلیا …

Read More »

کورونا ریلیف فنڈز میں 40 ارب کا خوردبرد ہوا، جس کا کوئی ریکارڈ نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈز میں چالیس  ارب کا خوردبرد کیا گیا ہے،  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اس فنڈ کا …

Read More »

شہزاد اکبر نالائق اکبر ہے، بہت جلد فارغ ہونے والا ہے، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاء تارڑ نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو نالائق اکبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت جلد فارغ ہونے والے ہیں۔  انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شہزاد اکبر کی جگہ ایک …

Read More »

خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر منا للہ نے خواجہ آصف کی درخواست منظور کرتے ہوئے خواجہ آصف کو عمران خان …

Read More »

عمران خان اور انکے وزراء کے بیان سے لگتا ہے کہ انکا انجام بہت قریب ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور انکے وزراء کے بیان سے لگتا ہے کہ انکا انجام بہت قریب ہے پاکستان کے عوام کو اس تاریخی نااہلی و نالائقی سے جتنی جلدی نجات دلائی جائے اُتنا پاکستان کے حق …

Read More »

تبدیلی کے نام پر تباہی پھیلانے کے بعد صدارتی نظام کا چُورن بیچنا بند کیا جائے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے صدارتی نظام کو مسترد  کرتے ہوئے جاری بیان میں کہا ہے کہ  تبدیلی کے نام پر تباہی پھیلانے کے بعد صدارتی نظام کا چُورن بیچنا بند کیا جائے اور طاقت کا  ناجائز …

Read More »

دھاندلی زدہ الیکشن کے ذریعے لائی جانے والی حکومت نے ملک تباہ کر دیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو جعلی اور نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کے ذریعے لائی جانے والی نااہل حکومت نے ملک کو مکمل …

Read More »

ریاست مدینہ اور عمران صاحب ، استغفراللہ، نعوذبااللہ، انا للّٰہ، مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم پر طنز

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرا عظم عمران خان کی جانب ریاست مدینہ پر آڑٹیکل لکھنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان پر طنز کے تیر چلا دیئے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ اور عمران صاحب ، استغفراللہ، …

Read More »

تبدیلی کا جھانسا دے کر ہنستے بستے پاکستان کو اجاڑ کر رکھ دیا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کا جھانسا دے کر عوام کی جیبوں …

Read More »