Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

یہ نہیں ہوسکتا کہ ترامیم پر کوئی نیا مسودہ آجائے اور حکومت اُس پر انگوٹھا لگا دے،  عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ جو مسودہ اِس وقت مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو کیساتھ ڈسکس کر رہے ہیں وہ بڑی حد تک اُنہی ترامیم کے آس پاس گھومے گا جو حکومت نے تجویز کی ہیں۔ انہوں نے کہا …

Read More »

سیاسی ہتھکنڈوں کے طور پر خواتین کو استعمال کرنا کسی کو زیب نہیں دیتا، شائستہ پرویز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین نے عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کے ذریعے تذلیل کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باتیں ریاست مدینہ کی کرتے ہیں پھر عورت کی تذ لیل کرکے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، سیاسی ہتھکنڈوں کے طور پر …

Read More »

جن کرداروں نے 2017 میں نواز شریف کو نااہل کیا تھا، ان کو بےنقاب کر کے چوکوں پر لٹکایا جائے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جن کرداروں نے 2017 میں نواز شریف کو تاحیات نااہل کیا تھا، ان کو بےنقاب کر کے چوکوں پر لٹکایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سہولت کاری کرنے والے کرداروں کو کھلا چھوڑا گیا …

Read More »

ججز پارلیمان کی عزت نہیں کرینگے تو پارلیمنٹ کو عزت کرانا آتی ہے، رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ ججز پارلیمان کے مرہون منت ہیں اور  اگر یہ پارلیمان کی عزت نہیں کریں گے تو پارلیمنٹ کو اپنی عزت کرانا آتی ہے۔ سپریم کورٹ کو اب یہ جان لینا چاہیے کہ پارلیمان سپریم ادارہ …

Read More »

مجھے انصاف ملتا تو ملک بہت خوشحال ہوتا، آج ہوا میں اڑ رہا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد  سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے انصاف ملتا تو ملک بہت خوشحال ہوتا، آج ہوا میں اڑ رہا ہوتا۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح اگر انہیں انصاف ملا ہوتا تو ملک …

Read More »

مریم نواز کا جیل بھرو تحریک سے متعلق سیاسی اور مزاحیہ ردعمل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے جیل بھرو تحریک سے متعلق سیاسی اور مزاحیہ ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس حوالے سے ٹی وی پر چلنے والی خبروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہائے بیچارے نرم …

Read More »

الیکشن میں تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے انخابات سے متعلق اپنے بینا میں کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد …

Read More »

عمران خان! جب جیل جاؤگے تو اتنا روگے جتنا اعظم سواتی نہیں رویا ہوگا، کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پی ٹی آئی چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جب جیل جاؤگے تو اتنا روگےجتنا اعظم سواتی نہیں رویاہوگا۔ ان کہنا ہے کہ ملک جن حالات سے دوچار ہے اس کے ذمہ دار سے حساب …

Read More »

چیف آرگنائزر  مسلم لیگ ن مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان

مریم نواز

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کی سینئر قیادت نے ان کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، اُس حکم میں گورنر کا اختیار سلب کیا گیا جو عدالت کا اختیار ہی نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »