Tag Archives: معیشت

اقتدار بچانے کے لیے اردگان کی نئی چال

اردگان

انقرہ {پاک صحافت} ترکی کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کو دنیا کی 10 بڑی معیشت میں لے جائیں گے۔ رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی کا شمار اب دنیا کی دس بڑی اقتصادی طاقتوں میں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ نئے اقتصادی …

Read More »

عمران نیازی تاریخ کا سب سے بڑا لوٹا ہے۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اب تو بچہ بچہ جانتا ہے کہ عمران نیازی ملکی تاریخ کا سب سے بڑا لوٹا اور فراڈیہ ہے، اب کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے …

Read More »

عمران خان کا جانا ٹھہر گیا ہے، انکے بچنے کا کوئی امکان نہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم  عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ  چوہدری پرویز الہٰی نے  بھی یہ تسلیم کیا کہ آصف علی زرداری کے پاس 172سے زیادہ ووٹ ہیں، لہٰذا  عمران خان کا جانا ٹھہر گیا …

Read More »

نالائق حکومت کے مزید رہنے سے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق ہوجائے گا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے مزید اقتدار میں رہنے سے ملکی معیشت کا بیڑہ مزید غرق ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام میں کھڑے ہو کرغریبوں کا تمسخر اڑایا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جن کے 172 لوگ پورے نہ ہورہے ہوں وہ ڈی چوک پر 10 لاکھ لوگ لانے کا حق ہی نہیں رکھتے، ملک کے سلیکٹڈ …

Read More »

عمران خان اپنے ہی اداروں پر کیچڑ اچھال رہے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق  نے وزیر اعظم  عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ہی اداروں پر کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ جس طرح کے گالم گلوچ کے الفاظ عمران خان نے …

Read More »

عمران خان 10 لاکھ نہ لائیں، 172 نمبرز پورے کریں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اسلام آباد میں دس لاکھ افراد جمع کرنے کے بجائے اگر ہمت ہے تو ایوان میں 172 افراد پورے کریں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان کو اپنی شکست واضح نظر آرہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم  عمران خان سے لے کر وزراء کے چہرے یہ بات بتا رہے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد میں اپنی شکست واضح نظر آ رہی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

نااہل و نالائق عمران خان نے ہر شعبے کو تباہ کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے اس وقت ملک کے ہر شعبے کو تباہ و برباد کردیا ہے، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ لوگ خودکشی کررہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب …

Read More »

طالبان: عالمی برادری افغانستان پر سے باقی پابندیاں اٹھائے

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان کے نائب وزیر اعظم کے بھائی ملا عبدالغنی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے خلاف بقیہ اقتصادی پابندیاں اٹھائے اور ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں مدد کرے۔ طلوع نیوز سے ارنا کے مطابق، ملا عبدالغنی نے جمعرات کو ایک …

Read More »