Tag Archives: معیشت

آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیرِ غور ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے سابق حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیرِ غور ہے۔ احسن اقبال کاکہنا ہے کہ عمران خان مسلسل پاکستان کی مفادات سے کھیل رہے ہیں، صرف اپنی سیاست بچانے اور انا کی تسکین …

Read More »

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کی پیدا کردہ تکلیف سے شہریوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے، وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ملک میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اور ہنگامی بنیادوں پر  اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ متعلقہ حکام کو ہدایت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سابق حکومت کی مجرمانہ …

Read More »

ابھی تو صرف 5 یا 10فیصد سچ باہر آیا ہے، مزید سچ سامنے آئے گا، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ابھی تو صرف 5 یا 10فیصد سچ باہر آیا ہے، مزید بھی سامنے آئے گا۔ نواز شریف نے کہا کہ سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے۔   نواز شریف نے عمران خان …

Read More »

حکومت بدلتے ہی”امپورٹڈ وزیر اینڈ مشیر“ واپس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  سابق  حکومتی وزراء  کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت بدلتے ہی”امپورٹڈ وزیر اینڈ مشیر“ واپس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ معیشت تباہ …

Read More »

گزشتہ حکومت میں نیم صدارتی نظام رائج تھا، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پارلیمانی نظام کو دھچکا لگا ہے، ڈکٹیٹرشپ میں سب سے پہلے پارلیمانی نظام پر حملہ کیا جاتا ہے، گزشتہ حکومت میں بھی نیم صدارتی نظام رائج تھا۔ نفیسہ شاہ کا …

Read More »

روس نے برطانیہ کی پابندیوں کا جواب پابندیوں سے دیا

جانسن

ماسکو {پاک صحافت} روس نے یوکرین پر روس کے حملے کے بعد مغربی ممالک کی جانب سے ماسکو پر عائد کی گئی سخت پابندیوں کے جواب میں اب برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن اور اس ملک کے کئی دیگر اعلیٰ حکام کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا …

Read More »

سروے کے نتائج: بائیڈن کی کارکردگی سے اطمینان کم ہوا ہے

امریکا

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ میں ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 47 فیصد امریکی اپنے ملک کی معیشت کو بہت کمزور سمجھتے ہیں اور یوکرین کی جنگ کے جاری رہنے اور امریکہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث صدر جوزف کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ بائیڈن …

Read More »

امریکی افراط زر کی شرح میں 8.5 فیصد اضافہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی محکمہ محنت کے مطابق مارچ کے بارہ مہینوں میں دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں افراط زر کی شرح 8.5 فیصد تک پہنچ گئی جو 40 سال کی بلند ترین سطح ہے۔ یورونیوز کے حوالے سے پاک صحافت کے مطابق، امریکی صارفین اپنے روزمرہ کے …

Read More »

شفاف الیکشن کیلئے انتخابی اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کے لئے انتخابی اصلاحات ضروری ہیں جن کے بغیر انتخابات کرانا بے وقوفی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے لیے سپریم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ملکی معیشت بہتر کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی تباہ شدہ معیشت کو دوبارہ بہتر اور مستحکم کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا ہے جبکہ معاشی ماہرین کو احکامات بھی جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی …

Read More »