Tag Archives: معیشت

1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آئی ایف سے 1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے۔ شیری رحمان کا …

Read More »

عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے آج پورا ملک تکلیف میں ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو نااہل ترین وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کی ناقص پلاننگ کے باعث آج پاکستان کے لوگ گیس سے محروم ہیں، عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے …

Read More »

افغانستان کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کو سیاسی یا مشروط نہیں کیا جانا چاہئے : ایران

ایران

پاک صحافت اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثوں کی رہائی کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔ …

Read More »

امریکہ میں خانہ جنگی شروع ہو چکی ہے: گارڈین

خانہ جنگی

واشنگٹن {پاک صحافت} اخبار گارجین نے خبر دی ہے کہ امریکہ میں خانہ جنگی شروع ہو گئی ہے لیکن اسے ابھی تک دیکھا نہیں جا سکتا۔ اخبار گارجین نے امریکہ میں خانہ جنگی شروع ہونے کے امکان کے حوالے سے لکھا ہے کہ اس ملک میں دائیں بازو اس نکتے …

Read More »

عمران خان کو اپنا نام تبدیل کر کے ”بنارسی ٹھگ “ رکھ لینا چاہیئے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے  وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا شنانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اپنا نام تبدیل کر کے ”بنارسی ٹھگ “ رکھ لینا چاہیئے، عمران حکومت وہ وائرس ہے جو ملک اور معیشت کو …

Read More »

کسان مارچ میں شامل ہو کر نااہل حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں، بلاول کی کارکنان کو ہدایت

کراچی (پاک صحافت) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ سے متعلق اہم پیغام جاری کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مارچ میں شامل ہو کر نااہل حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں۔

Read More »

جو بائیڈن مشکل میں، پالیسیوں پر سوالیہ نشان، دوسری مدت کے امکانات بھی تاریک

کورونا

واشنگٹن (پاک صحافت) بائیڈن کی میعاد کا پہلا سال ختم ہونے کو ہے۔ بائیڈن 80 سال کی عمر میں اس وقت کورونا سے روزانہ 2000 اموات کی گواہی دے رہے ہیں جس کا معیشت پر بھی برا اثر پڑا ہے۔ امریکی میڈیا بار بار مہنگائی کے بارے میں بات کر …

Read More »

100 ارب منہ پر ماریں گے کہنے والوں نے اسٹیٹ بینک ہی آئی ایم ایف کے منہ پر مار دیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز  کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ جو کہتے تھے کہ حکومت میں آنے کے بعد 100 ارب روپے آئی ایم ایف کے منہ پر ماردیں گے ، انہوں نے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا بل اس حوالے سے بھی خطرناک ہے کہ ہم اپنی معیشت کی چابی آئی ایم ایف کے حوالے کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل اس حوالے بھی خطرناک بل ہے کہ ہم اپنی معیشت کی چابی IMF اور دیگر اداروں کے حوالے کررہے ہیں۔ اس بل کو …

Read More »

افغانستان میں 20 ملین سے زائد لوگ بھوک سے مر رہے ہیں

بھوکمری

کابل {پاک صحافت} اگست 2021 میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے، افغانستان میں معاشی بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے اور 20 ملین سے زائد افراد غذائی قلت کا شکار ہیں۔ عالمی برادری کو طالبان کے دور حکومت میں انسانی حقوق، خواتین کے حقوق اور اقلیتوں کے …

Read More »