Tag Archives: فیچر

گوگل کروم میں ایک نیا اور بہترین فیچر متعارف

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے یا لیپ ٹاپ …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو ویڈیو پلے بیک میں مددگار ثابت ہوگا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں نئے ویڈیو پلے بیک کنٹرولز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ …

Read More »

لنکڈان استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی

لنکڈ ان

(پاک صحافت) ملازمت کی تلاش میں مدد فراہم کرنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈان کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی۔ مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی …

Read More »

گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ کو زیادہ بہتر بنا دیا گیا

(پاک صحافت) گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ بارڈ کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔ اب گوگل بارڈ کی جانب سے رئیل ٹائم میں صارفین کے سوالات کا جواب دیا جائے گا۔ اس سے قبل گوگل بارڈ کو کسی سوال کا جواب …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی حالیہ مہینوں میں بہت تیزی سے عام ہوئی ہے اور متعدد کمپنیاں اسے اپنی سروسز کا حصہ بنا رہی ہیں۔ خاص طور پر چیٹ جی پی ٹی اور گوگل بارڈ جیسے اے آئی چیٹ بوٹس بھی بہت زیادہ طاقتور ہو چکے …

Read More »

گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی متعدد بہترین فیچرز متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔ گوگل میپس میں سرچ کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اپنے قریب …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو ایلون مسک نے ایک سال قبل 27 اکتوبر 2022 کو خریدا تھا۔ ایلون مسک کے زیر تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ایک سال مکمل ہونے پر ایکس میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول سروس میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی فون ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔ عموماً گوگل کی جانب سے میپس کے نئے فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پہلے متعارف کرائے جاتے ہیں۔ مگر …

Read More »

واٹس ایپ کا مقبول فیچر فیس بک کا بھی حصہ بن گیا

واٹس ایپ

(پاک صحاافت) میٹا نے جون 2023 میں ٹیلی گرام چینلز جیسا فیچر براڈ کاسٹ چینلز انسٹا گرام کا حصہ بنایا تھا۔ اس کے بعد ستمبر میں واٹس ایپ میں چینلز فیچر کو دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا۔ اب کمپنی کی جانب سے فیس بک اور میسنجر میں بھی اس …

Read More »

اب گوگل کی مدد سے انگلش سیکھنا ہوا بہت آسان

گوگل

(پاک صحافت) اگر آپ انگلش زبان بولنا سیکھنا چاہتے ہیں تو گوگل اس میں بھی آپ کی مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ گوگل کی جانب سے حالیہ برسوں میں ایسی متعدد سروسز جیسے گوگل اسسٹنٹ اور ٹرانسلیٹ پر متعارف کرائی گئی ہیں جو مختلف زبانوں کے ترجمے میں مدد …

Read More »