Tag Archives: فیچر

انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتے ہیں

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے دسمبر 2022 میں نوٹس کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات تحریری شکل میں دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرنا تھا۔ اب میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے نوٹس کو مزید بہتر …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں سکیورٹی چیک اپ نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ یہ …

Read More »

انسٹاگرام میں ملٹی ٹریک آڈیو فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹاگرام نے ریلز ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ملٹی ٹریک آڈیو نامی فیچر کا مقصد انسٹاگرام کی مختصر ویڈیوز کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا جب انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آسان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے صارفین کو جوڑے رکھے ہوئے ہے۔ واٹس ایپ اپنے بڑھتے ہوئے صارفین کو جدید سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ زبان کے فرق کو کم …

Read More »

گوگل کا ڈارک ویب مانیٹرنگ ٹول اب تمام صارفین کو مفت دستیاب

(پاک صحافت) گوگل نے صارفین کے لیے ڈارک ویب سے بچاؤ کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ ڈارک ویب رپورٹ نامی یہ فیچر پہلے گوگل ون سبسکرائبرز تک محدود تھا مگر اب اسے تمام گوگل صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یعنی جو فیچر پہلے صارفین ہر ماہ …

Read More »

گوگل میپس میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو سفر کرنے کا انداز بدل دے گا

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جو گروپس میں سفر کرنے کا انداز بدل دے گا۔ درحقیقت اس فیچر سے مختلف گاڑیوں پر سوار افراد ایک ہی منزل کی جانب اکٹھے نیوی گیشن کرسکیں گے۔ اس فیچر کے بارے میں ایک لیک …

Read More »

واٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گے

واٹس ایپ

(پاک صحافت) عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام کررہی ہے جسے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو وائس میسیجز یا پھر کسی …

Read More »

جی میل کے لیے نیا اے آئی اسسٹنٹ متعارف

(پاک صحافت) جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے اور دنیا بھر میں کروڑوں افراد اسے استعمال کرتے ہیں۔ گوگل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ٹول جی میل میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اس سروس …

Read More »

واٹس ایپ اسٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف

(پاک صحافت) اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے …

Read More »

ٹک ٹاک میں ایک نیا فیچر اسٹریکس متعارف

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے فیچر اسٹریکس کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اسنیپ چیٹ کے ایک فیچر سے ملتا جلتا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے اس فیچر کی آزمائش کی تصدیق کی ہے۔ کمپنی کے مطابق محدود صارفین میں اس فیچر کی …

Read More »