Tag Archives: فیصلہ

اپوزیشن نے اپنی انا پرستی کی تسکین کے لئے صوبے کو آئینی بحران میں دھکیلا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر  اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اپنی انا پرستی کی تسکین کے لئے صوبے کو آئینی بحران میں دھکیلا، انہوں نے کہا کہ آئینی بحران کا سب سے زیادہ نقصان صوبے کے عوام …

Read More »

عدالت نے نہ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹایا نہ انتخاب کالعدم قرار دیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت نے نہ وزیراعلی کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا ہے اور نہ ہی حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ہونا خوش آئند ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ہونا خوش آئند ہے، پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پاکستانی سیاست میں انقلاب آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق اکبر ایس بابر نے وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران …

Read More »

ملک بھر میں دکانیں اور بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ

بازار

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کو درپیش توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے تمام بازار اور دکانوں کو رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے صوبوں نے بھی اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا …

Read More »

حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم اور اتحادیوں کا اہم فیصلہ

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم اور اتحادیوں نے باہمی مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ موجودہ حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ …

Read More »

مقتدیٰ الصدر اپوزیشن میں شامل ہو گئے

مقتدا

بغداد {پاک صحافت} عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ ان کا الحاق شدہ دھڑا کم از کم ایک ماہ کے لیے “قومی اپوزیشن” میں شامل ہو گیا ہے۔ عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا: “پارلیمانی انتخابات کے …

Read More »

امریکی خط ڈرامے کیوجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے امریکی سازش اور خط کے نام پر رچائے جانے والے ڈرامے کا مقصد عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

آئین پر عمل کا وقت آتے ہی صدر، گورنر اور پوری پی ٹی آئی بیمار پڑ جاتی ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آئین پر عمل کا وقت آتے ہی صدر، گورنر اور پوری پی ٹی آئی بیمار پڑ جاتی ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر …

Read More »

پرویز الٰہی کی سرکاری خرچے پر افطاریاں اب کسی کام نہیں آنے والی۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کی جانب سے سرکاری خرچے سے دی جانے والی افطاریاں اب کسی کام آنے والی نہیں ہیں کیونکہ اراکین کی واضح اکثریت حمزہ شہباز کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے …

Read More »

گزشتہ 12روز سے پنجاب میں کوئی وزیراعلیٰ موجود نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 12روز سے پنجاب میں کوئی وزیراعلیٰ موجود نہیں، فوری طور پر وزارت اعلیٰ  کے لئے الیکشن کرائے جائیں۔ عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اب خود امیدوار ہیں اور اپنے اختیارات …

Read More »