Tag Archives: فیصلہ

اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں ترین گروپ کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین گروپ

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والے عوامی جلسے میں جہانگیر ترین گروپ نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس میں ترین گروپ کا کوئی رکن شریک نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ترین گروپ کی مشاورتی بیٹھک ہوئی، صوبائی …

Read More »

یوکرین کے بحران کے حل کی کنجی امریکہ اور نیٹو کے پاس ہے: چین

چینی وزیر خارجہ

بیجنگ {پاک صحافت} چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو یوکرین کے بحران کے اصل ذمہ داروں میں شامل ہیں اور ان کے پاس اس بحران کے حل کی کنجی بھی ہے۔ خبر رساں ادارے سپوتنک کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک …

Read More »

امریکہ: ہم ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے قریب ہیں

امریکی ترجمان

نیویارک {پاک صحافت} امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا: “ہم نے اہم پیش رفت کی ہے۔ ہم ایک ممکنہ معاہدے کے قریب ہیں” ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق صحافیوں کو بتایا کہ “ہم سمجھتے ہیں کہ باقی مسائل حل …

Read More »

ظاہر جعفر کے جرائم صرف عصمت دری اور قتل تک ہی محدود نہیں تھے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر کے جرائم صرف عصمت دری اور قتل تک ہی محدود نہیں تھے بلکہ انہوں نے انسانیت پامال کی تھی جس کی سزا اسے مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی …

Read More »

مقتولہ نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت سنادی گئی

نور مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے گزشتہ سال نور مقدم نامی لڑکی کو اپنے گھر بلاکر بے دردی سے قتل کرنے والے ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاء …

Read More »

پی ڈی ایم کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

حکومتی اتحاد

لاہور (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس حوالے سے  پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان  کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے اتفاق …

Read More »

فیصل واوڈا بھی تاحیات نااہلی کے زمرے میں آتے ہیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل ووڈا بھی جہانگیر ترین اور نواز شریف کی طرف تاحیات نااہلی کے زمرے میں آتا ہے تاہم یہ فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے نجی نیوز چینل …

Read More »

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، فیصل واوڈا نااہل قرار

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل ووڈا کو نااہل قرار دے کر سینیٹ کی رکنیت بھی معطل کرنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو بطور …

Read More »

امریکہ کی براہ راست مذاکرات کی پیشکش پر تہران کا کیا ردعمل ہے؟

حسین امیر عبداللہیان

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کے بارے میں کہا کہ امریکی مسلسل براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن ہم نے ابھی تک براہ راست مذاکرات کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ وزیر خارجہ …

Read More »