Tag Archives: فیصلہ

وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا آغاز کر دیا۔ بجلی صارفین کو 60 ارب …

Read More »

سپریم کورٹ نے آئین دوبارہ لکھنے کے عمل کو غلط قرار دیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین دوبارہ لکھنے کے عمل کو غلط قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر سپریم …

Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس میں یہ مناسب سمجھا گیا کہ اس میں ترمیم کی جائے۔کابینہ نے بھی اس کی منظوری دی اور صدر پاکستان بھی دستخط کرچکے ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس سے عدالتی نظام میں …

Read More »

گورنر کابینہ کے فیصلے مسترد کرنے کا مجاز نہیں ہوتا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ گورنر کا کام پنجاب اسمبلی اور کابینہ کے اقدامات اور فیصلوں پر مہر لگانا ہوتا ہے، گورنر کابینہ کے فیصلے مسترد کرنے کا مجاز نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ گورنر صاحب یونیورسٹیوں …

Read More »

سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات، نئی بھریتوں پر پابندی سمیت متعدد نوٹیفکیشنز

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ فیصلے کی روشنی میں ٹھوس اقدامات کا عملی آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نےحکومتی اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات پر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جو آسامیاں تین …

Read More »

وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

سیکیورٹی فورسز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی۔ ذرائع کے …

Read More »

کابینہ اجلاس میں ترمیم کی منظوری کے بعد پی ڈبلیو ڈی فوری غیر فعال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ڈبلیو ڈی سے متعلق ترمیمی بل کو منظوری کر لیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے رولز آف آف بزنس 1973ء میں پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق ترمیم کی منظوری دے دی جس …

Read More »

عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں تاہم ضرورت …

Read More »

کھاد کی مستحکم قیمت کسان اور معیشت کیلئے اچھی خبر ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کھاد کی مستحکم قیمت کسان اور معیشت کیلئے اچھی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی زیر صدارت کھاد کی دستیابی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں تمام فرٹیلائزر پلانٹس کو ربیع سیزن کےلیے گیس کی مسلسل فراہمی کا فیصلہ …

Read More »

پنجاب کیلئے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کم کیے جارہے ہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ہمراہ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کمی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ نیوز کانفرس کرتے …

Read More »