Tag Archives: عوام

عمران خان عوام کو اداروں سے لڑانا چاہتے ہیں، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اکبر ایس بابر  نے سابق وزیر اعظم عمران خان کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا  کہ عمران خان دانستہ طور پر عوام کو اداروں سے لڑانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو …

Read More »

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت اور گورنر پنجاب کو خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ خبردار کر دیا، وزیر داخلہ نے کہا کہ عمرچیمہ جاتے جاتے کوئی نیا گند گھولنے سے باز رہیں اور شرافت سے گھر چلے جائیں، آئین سے ہٹنے والوں کو آئین، …

Read More »

عمران خان پاکستان کے اداروں کے خلاف ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے اداروں کے خلاف ہیں۔انہوں نے کہا کہ کہتے ہیں آدھی رات کو عدالت کو کھلوایا گیا، عمران خان آئین شکنی کرنا چاہتے تھے اس وجہ سے عدالتیں کھلیں، عمران خان نے4 سال میں …

Read More »

حمزہ شہباز کا تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ  شہباز تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہلک بیماری سے بچاؤ کے لیے بھرپور آگاہی مہم تسلسل کے ساتھ چلائی جانی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا …

Read More »

شہریوں کو قدرتی آفت سے بچانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، جس کے دوران چیف سیکریٹری کو انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کو قدرتی آفت سے بچانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں اور ملکی …

Read More »

عمران خان نے چار سال تک قوم کو دھوکہ دیا، وزیر اعظم شہباز شریف

بشام (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے بشام میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خطا کار انسان ہوں لیکن آپ سے غلط بیانی نہیں کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص 4 سال اسی عہدے پہ قائم تھا اس نے دن رات قوم کو دھوکہ …

Read More »

عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا چاہتے ہیں۔ہ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ملک کو بحرانوں سے نکال لیں گے، عمران خان نے خودکش جیکٹ پہن رکھی ہے، …

Read More »

پی ٹی آئی کی سیاست کو دفن کر کے ہی دم لیں گے، اسلم غوری

اسلم غوری

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاست کو دفن کر کے ہی دم لیں گے۔ اسلم غوری کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی اب بھی ناموس رسالت کے قانون کے خلاف مراسلہ لکھ کر …

Read More »

عمران خان اپنے کیے کا خود شکار ہوئے، ان کا سیاست سے کوئی واسطہ نہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نواب شاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو بویا تھا آج وہ کاٹ رہے ہیں، انہوں نے جو کیا تھا اس کا خود ہی شکار ہوئے ہیں جبکہ ان معاملات کا ملکی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی …

Read More »

ہم سب کو اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہیے، گلوکار علی ظفر کی اپیل

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول گلوکار علی ظفر نے مداحوں سے اہم اپیل کر دی۔  اداکار علی ظفر نے اپیل کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ہمیں اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہئیے۔ خیال رہے کہ عید پر پاکستان کی چند نئی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جس کے بعد …

Read More »