Tag Archives: عوام

عمران خان آپ کچھ بھی کرو آپ کا کھیل ختم ہوگیا، مریم نواز

مریم نواز

سرگودھا (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین  عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مران خان آپ کچھ بھی کرو آپ کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ پہلے اس جھوٹے شخص نے 35پنکچر کا ڈرامہ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا صوبے کی عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا صوبے کی عوام کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آج سے پنجاب بھر میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 کی بجائے 490 روپے میں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور وزیراعلی پنجاب …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ملک دشمنوں نے کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ملک دشمنوں نے کیا لیکن اب ہم ایسا معاہدہ کریں گے جس سے عوام کی زندگی متاثر نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے …

Read More »

اداکار عمران عباس کی جانب سے عوام کے لیے خصوصی پیغام

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس  کی جانب سے عوام کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ اس خصوصی پیغام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور اداکار کے اس اقدام کی خوب تعریفیں بھی …

Read More »

حکومت قائم دائم رہے گی عوام کی خدمت کرے گی، اویس لغاری

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے سیکریٹری جنرل اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت قائم دائم رہے گی عوام کی خدمت کرے گی۔ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ آئینی بحران کے خاتمے کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اپیل کرتے صوبے کے …

Read More »

عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان مزید مسلط رہتے تو حالات پیچیدہ ہوجاتے۔ عمران خان ملکی سلامتی اور مذہب کے …

Read More »

عمران نیازی اس بزدل کانام ہے جو کبھی سازش کا رونا روتا ہے کبھی کہتا ہے میری جان کو خطرہ ہے، حمزہ شبہاز

گجرات (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹلہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اس بزدل کانام ہے جو کبھی سازش کا رونا روتا ہے کبھی کہتا ہے میری جان کو خطرہ ہے۔ عمران نیازی تم عوام کو دھوکہ دے رہے ہو.یہ نوجوان …

Read More »

گجرات میں عوام کا سمندر عمران نیازی کی بند آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت)  وزیر اعلیٰ پنجا حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کوٹلہ، گجرات میں عوام کا سمندر عمران نیازی کی بند آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے، گجرات کے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ ”سازشی خان“ کا کوئی مستقبل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا عوام کیلئے آٹا، چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے صوبے کے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کردیا، صوبے بھر میں عوام کے لئے آٹا، چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چیف منسٹر ریلیف پیکیج کو …

Read More »

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ میر ضیاءاللہ لانگو

میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (پاک صحافت) میر ضیاءاللہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ملک و قوم کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں جس کی وجہ سے ہی شہری محفوظ ہیں۔ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے میران شاہ میں …

Read More »