Tag Archives: عوام

عمران نیازی اور وزرا کی آنکھیں جلد کھل جائیں گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نیازی اور وزرا کی آنکھیں جلد کھل جائیں گی جب اپوزیشن اور عوام انہیں دھکے دے کر گھر بھیج دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا …

Read More »

سندھ کے عوام نے پی ٹی آئی کے جوکر مارچ کو مسترد کیا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے پی ٹی آئی کے جوکر مارچ کو مسترد کردیا ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے لانگ کا ہر جگہ تاریخی استقبال ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد تحریک کے …

Read More »

ہم مل کر کٹھ پتلی کو بھگائیں گے اور پاکستان بچائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں عوام کے ساتھ مل کر کٹھ پتلی کو بھگائیں اور پاکستان کو بچائیں گے، سلیکٹڈ بھاگنے کی تیاری کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ضلع قصور میں عوام کا جم …

Read More »

ہر شہر میں عوام نااہل حکومت سے چھٹکارے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آج ہر شہر اور ہر جگہ پاکستانی عوام پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت سے نجات حاصل کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، عوام پریشان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

ملک کے عوام جھوٹے حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کاکہنا ہے کہ ملک کے عوام جھوٹے حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں، ملک میں مہنگائی، بے روزگاری نے غریب عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ  حکمران غریب عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کے تلے کچلنا …

Read More »

عمران خان کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی گواہی پورا پاکستان دے رہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ اور نااہل عمران خان کی ریکارڈ کرپشن اور منی لانڈرنگ کی گواہی اس وقت پاکستان کا بچہ بچہ دینے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ایمان …

Read More »

وزیر اعظم کے گھبرانے کا وقت شروع ہوچکا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنر ل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو سمجھ آرہا ہے کہ پچ بیٹنگ کے لیے ساز گار نہیں رہی، بال بھی ان کو نظر نہیں آرہی، اب ان کو گھبرانا چاہیے …

Read More »

رواں مالی سال میں تاریخ کا تجارتی خسارہ ہونے جارہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک کی موجودہ مہنگائی کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملنے والا 10 روپے کا سیاسی ریلیف آئندہ مہنگائی کی صورت میں ادا …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ اسلام آباد کیجانب گامزن، کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد شریک

لانگ مارچ

رحیم یار خان (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف کراچی سے شروع ہونے والا لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب گامزن ہے جس میں کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ آج …

Read More »