Tag Archives: عوام

آئی ایم ایف کی شرائط کو مان کر طویل مدتی کام کیا جاسکتا ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کو مان کر طویل مدتی کام کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امپورٹ کم اور ایکسپورٹ کو بڑھانا پڑے گا۔ ہر ملک ہم سے آگے نکل رہا ہے …

Read More »

سندھ کے باشعور لوگوں نے تیر پر ٹھپہ لگا کر بلے کو توڑ دیا، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے باشعور لوگوں نے تیر پر ٹھپہ لگا کر بلے کو توڑ دیا۔ کراچی کے لوگوں میں شعور تھا تبھی انہوں نے پی ٹی آئی کو مسترد کر …

Read More »

وقت آ گیا ہے کہ لوگوں کو ان کے  حقوق دیے جائیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں  بہت بیروزگاری اور مہنگائی بڑھ چکی ہے، وقت آ گیا ہے کہ لوگوں کو حقوق دیے جائیں۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں 80 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، برآمدات بڑھانا ہوں گی، …

Read More »

عدلیہ نے نواز شریف کے ساتھ بہت ناانصافی کی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ نے نواز شریف کے ساتھ بہت ناانصافی کی، جوڈیشیری بھی ان فیصلوں کو دیکھے جن کے اثرات ملک پر پڑے، ان کے فیصلوں کے اثرات کا نتیجہ آج بھی بھگتنا پڑ رہا …

Read More »

عمران خان کو سندھ کے عوام نے دھول چٹوادی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے عمران خان کو دھول چٹوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بیان پر ردعمل میں پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان نے مالم جبہ اور بی آر ٹی کرپشن …

Read More »

سیاست دشمنی میں تبدیل ہوجائے تو عوام کے مسائل رہ جاتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب سیاست دشمنی میں تبدیل ہوجائے تو عوام کے مسائل رہ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے کہ معیشت کی بد حالی اور سیاست …

Read More »

معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں معیشت اور دہشت گردی سب سے بڑے مسائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات …

Read More »

عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں، ان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے، نواز شریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں، عمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

ہماری حکومت نے مشکل فیصلوں کی سیاسی قیمت ادا کی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک  صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے مشکل فیصلوں کی سیاسی قیمت ادا کی ہے۔  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ  ہم چاہتے ہیں کہ اگلی حکومت کی ترجیح عوامی مسائل ہوں، الزامات نہ ہوں، …

Read More »

حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے، وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے، لیکن  (عالمی مالیاتی ادارہ) آئی ایم ایف ہمیں دوسری طرف لے جانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر …

Read More »