Tag Archives: عوام

عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، ہمیں دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف …

Read More »

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ عید کی ڈبل خوشی ہے، میاں زاہد حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچولز فورم میاں زاہد حسین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہو جانا پاکستان کے لیے عید کی ڈبل خوشی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں زاہد حسین نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں علامہ اقبال چوک پر دیوار شہدا کےافتتاح کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی …

Read More »

پی ٹی آئی کا پاکستان مخالف نظریہ 9 مئی کو دفن ہوگیا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا پاکستان مخالف نظریہ 9 مئی کو دفن ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جس طرح …

Read More »

جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ انہوں نے  کہا کہ جو کہتے تھے ان کے بغیر مر جائیں گے وہ سب زندہ ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں نمازِ …

Read More »

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی

کراچی (پاک صحافت) عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی ہے، شہری مناسب دام میں جانور ڈھونڈنے نکل پڑے ہیں۔ خریداروں کو دیکھ کر بیوپاریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ناردرن بائی پاس مویشی منڈی میں Boss کی دھوم مچی …

Read More »

اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے

خلائی مشن

(پاک صحافت) اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے۔ امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک کی جانب سےکمرشل خلائی سیاحتی سروس کا آغاز 27 جون سے ہو رہا ہے۔ گلیکٹک 01 پرواز کو 27 سے 30 جون کے دوران خلا میں بھیجا جائے گاجس …

Read More »

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

ریلوے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ  عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 …

Read More »

حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان بھر میں اس سانحہ پر قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے، انسانی …

Read More »

نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا کا ذاتی خرچ پر وال آف شیم بنانے کا اعلان

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ نے ذاتی خرچ پر وال آف شیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وال آف شیم بنانے پر جتنا خرچہ آئے گاتمام خرچہ وہ ذاتی طور پر خود برداشت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »