Tag Archives: عوام

دھرنے کے نام پر شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنانے کی اجازت نہیں، ڈھائی گھنٹے والی بھوک ہڑتال ہی کریں، عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ احتجاج اور دھرنے کے نام پر شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنانے کی اجازت نہیں، آپ لوگوں کو ڈھائی گھنٹے والی بھوک ہڑتال ہی سوٹ کرتی ہے، 3 سے 7 والی ٹائمنگ بہتر ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے …

Read More »

آئی ایم ایف سے بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات جاری ہیں، وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

(پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات جاری ہیں، اگست کے آخر میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محمد …

Read More »

شہباز شریف نے عوام کو 50 ارب کا ریلیف دیا، وزیر توانائی

اویس لغاری

(پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے ڈھائی کروڑ بجلی صارفین کو اگلے تین ماہ کیلیے 50 ارب روہے کا ریلیف فراہم کیا ہے جو کہ غریب عوام کو براہ راست ریلیف ہے۔

Read More »

عوام کو مافیاز کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، مہنگائی کسی صورت قابل قبول نہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی کا نقصان نہیں چاہتے مگر کیا عوام کو مافیاز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں، مہنگائی کسی صورت قابل قبول نہیں، تمام متعلقہ ادارے فیلڈ میں مانیٹرنگ کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس …

Read More »

حکومت چلے گی، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ان شا اللہ پاکستان تمام مسائل پر قابو پالے گا، ماضی کے تجربے تلخ ہیں، مگر اب ایسا کچھ نہیں ہونے والا، یہ سسٹم اور حکومت چلے گی، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں. کراچی میں پیپلز …

Read More »

منصوبے کے تحت مایوسی، جھوٹ اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے، سعد رفیق

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کےتحت مایوسی، جھوٹ، تشدد، کنفیوژن اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ بہت سے لوگ …

Read More »

معاہدوں کی وجہ سے حکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے، گوہر اعجاز

(پاک صحافت) سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ معاہدوں کی وجہ سے حکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومت کول پاور پلانٹس سے اوسطاً 200 روپے فی یونٹ کے حساب …

Read More »

ٹیکنالوجی پارک سے آئی ٹی برآمدات میں7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گا، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی پارک سے ملکی آئی ٹی برآمدات میں سالانہ 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگا، 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ٹیکنالوجی پارک کی تعمیرات میں پیشرفت کے جائزہ اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عدالتی فیصلے پر حیرت ہے، ججز ملک چلنے دیں، فیصلے ضمیر نہیں آئین کے مطابق ہونے چاہئیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس کو واپس لانا چاہ رہے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، یہ کون لوگ ہیں جن کو ترقی اچھی نہیں لگ رہی۔ لاہور میں تقریب …

Read More »

کراچی، پیپلز بس سروس کا 3 نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان

پیپلز بس

کراچی (پاک صحافت) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے کراچی کی عوام کو سہولت دینے کے لیے پیپلز بس سروس کے مزید تین نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جن کا آغاز اگلے ہفتے سے ہوجائے گا۔ صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ 22 جولائی سے روٹ نمبر 13 …

Read More »