Tag Archives: عوام

9 مئی کے واقعے نے عوام کو نہ صرف رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے جو واقعے نے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم …

Read More »

روسی تیل کی تسلسل کیساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئے گا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم …

Read More »

صوبہ سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال 24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ …

Read More »

امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ طے پاجائے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا، جب …

Read More »

گزشتہ 4 سال بدحالی کا سفر تھا، اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گذشتہ 4 سال بدحالی کا سفر تھا، اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے۔ زراعت، بزنس اور نوجوانوں …

Read More »

جہانگیر ترین نے اپنی جماعت کا باضابطہ اعلان کردیا

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) معروف سیاستدان جہانگیر ترین نے آج اپنی نئی جماعت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علیم خان اور دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے قیام کے مقاصد پورے نہیں کرسکی جس کی …

Read More »

وزیر پیٹرولیم نے بجٹ سے 2 روز قبل بڑی خوشخبری سنادی

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بجٹ سے 2 روز قبل ہی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکمانستان اور آذربائیجان …

Read More »

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کمی

گھی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بناسپتی گھی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجٹ سے قبل عوام کے لیے وزیراعظم شہباز …

Read More »

الیکشن اکتوبر میں اور وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔ راجہ پرویز اشرف

پرویز اشرف

خوشاب (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں اور وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے آئین کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذولفقار علی …

Read More »

کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں کاروبار اورسرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات میں …

Read More »