Tag Archives: عوام

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلز پارٹی کو تلوار کا نشانہ الاٹ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کو کتاب اور رابطہ جمعیت اسلام کو انگوٹھی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

بارہ کہو منصوبہ کسی معجزہ سے کم نہیں، وزیر اعظم نے وہ کام کیا ہے کہ لوگ ساری عمر دعائیں دیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏بارہ کہو بائی پاس منصوبہ کسی معجزے سے کم نہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وہ کام کیا ہے کہ گلیات، کشمیر، ہزارہ اور مری کے لوگ ساری عمر شہباز شریف کو دعائیں دینگے۔

Read More »

مسلم لیگ ن کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

الحمد للہ ہم نے اپنی سیاست قربان کر کے ریاست بچانے کا فیصلہ کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو پتہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کیلیے مشکل فیصلہ ہے۔ 15 ماہ پہلے لوگ ہمیں کہتے تھے کہ آپکو اپنی سیاست کو دیکھنا …

Read More »

ایران سے 100 میگا واٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی، وزیراعظم

شہبازشریف

گوادر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے گوادر کے لیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔ الحمد اللہ آج ہم نے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی ہے۔

Read More »

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے شہر کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ

کراچی (پاک صحافت) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے شہر کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے امام بارگاہوں اور اطراف کی سیکیورٹی اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی …

Read More »

‏پاکستان کو غربت اور بےروزگاری سے نجات دلا کر آگے لیکر جانے کیلیے ٹھوس اور مربوط پلان تیار کرلیا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبا شریف نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان کو غربت اور بےروزگاری سے نجات دلا کر آگے لیکر جانے کیلیے ہم نے ایک ٹھوس اور مربوط پلان تیار کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اب ڈیفالٹ کے خطرے …

Read More »

ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

خانیوال (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ …

Read More »

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پا ک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بہت جلد  بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ رہی ہے۔  انہوں نے بتایا کہ جلد ہی کراچی میں نئے روٹس کے لیے بسوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے …

Read More »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن  (پی بی اے) نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔خیال رہے کہ دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے اس بل کی مخالفت کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن (پی …

Read More »