Tag Archives: عوام

جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ انہوں نے  کہا کہ جو کہتے تھے ان کے بغیر مر جائیں گے وہ سب زندہ ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں نمازِ …

Read More »

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی

کراچی (پاک صحافت) عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی ہے، شہری مناسب دام میں جانور ڈھونڈنے نکل پڑے ہیں۔ خریداروں کو دیکھ کر بیوپاریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ناردرن بائی پاس مویشی منڈی میں Boss کی دھوم مچی …

Read More »

اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے

خلائی مشن

(پاک صحافت) اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے۔ امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک کی جانب سےکمرشل خلائی سیاحتی سروس کا آغاز 27 جون سے ہو رہا ہے۔ گلیکٹک 01 پرواز کو 27 سے 30 جون کے دوران خلا میں بھیجا جائے گاجس …

Read More »

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

ریلوے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ  عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 …

Read More »

حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان بھر میں اس سانحہ پر قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے، انسانی …

Read More »

نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا کا ذاتی خرچ پر وال آف شیم بنانے کا اعلان

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ نے ذاتی خرچ پر وال آف شیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وال آف شیم بنانے پر جتنا خرچہ آئے گاتمام خرچہ وہ ذاتی طور پر خود برداشت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

الزام خان ایک جھوٹا، منافق اور شرپسند انسان ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ الزام خان ایک جھوٹا، منافق اور شرپسند انسان ہے جس نے اپنے ذاتی مفاد اور انا کی تسکین کیلیے …

Read More »

آج پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی ملی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی جیالا منتخب ہونے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی کو تاریخی کامیابی ملی ہے، یہ کامیابی پورے پاکستان کی فتح ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول …

Read More »

ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سمندر میں طغیانی کی وارننگ دی گئی ہے۔ کیٹی بندر، ٹھٹھہ، سجاول اور بدین میں طوفان کا اثر زیادہ ہوگا۔ …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب، آصف زرداری کی مبارک باد

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے سندھ کے تمام میئرز، ڈپٹی میئرز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاؤن کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین …

Read More »