Tag Archives: عوام

ہمارے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

منڈی بہاوالدین (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نام لیے بغیر بلاول بھٹو کو مشورہ دے دیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک مہربان نے کہا اقتدار میں آئے تو کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا، اپنے مہربان کو مشورہ ہے اس کے ساتھ ذاتی …

Read More »

ووٹ امانت ہے، یہ ہماری نسلوں کا فیصلہ کرے گا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ ووٹ پاکستان کی امانت ہے، سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالنا، یہ ووٹ ہماری نسلوں کا فیصلہ کرے گا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ این اے 119 میں آج میں نے پہلی …

Read More »

موقع ملا تو وہ کام کریں گے تاریخ یاد رکھے گی، نواز شریف

نواز شریف

ننکانہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ کو موقع ملا تو وہ کام کرکے جائیں گے کہ تاریخ یاد رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا …

Read More »

نواز شریف نے سازش نہیں کی تھی آپ نے اپنے پیر پر خود کلہاڑا مارا، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف تو پہلے تھا ہی نہیں تو پھر مقابلہ کیسا؟ آپ کے خلاف نواز شریف نے سازش نہیں کی تھی آپ نے اپنے پیر پر خود کلہاڑا مارا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب …

Read More »

ہماری افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کیخلاف ہمہ دم تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کیخلاف ہمہ دم تیار ہیں۔ جناح کنونشن سینٹر میں پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ مستقبل کے معماروں، اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو …

Read More »

عام انتخابات کا آزادانہ و پُرامن انعقاد قومی ذمے داری ہے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا آزادانہ اور پُرامن انعقاد یقینی بنانا قومی ذمے داری ہے۔ خیال رہے کہ یہ بات نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتِ حال پر منعقدہ اجلاس …

Read More »

8 فروری کو جس دور کا آغاز ہو گا، نوازشریف پھر وزیرِ اعظم ہونگے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جس دور کا آغاز ہو رہا ہے نواز شریف پھر وزیرِ اعظم ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی سال سے ہماری معیشت کا کوئی سر پیر نہیں رہا، ایسے دور کا …

Read More »

نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عوامی جلسے زے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں جنوبی پنجاب میں سیلاب آیا تو میں ہر جگہ پہنچا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا۔ سیلاب کے بعد فصلیں اور سڑکیں تباہ …

Read More »

کراچی والوں کو پینے کا پانی تک نہیں دیا اور آگئے لاہور میں، عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی والوں کو پینے کا پانی تک نہیں دیا اور آگئے لاہور میں، لاہور میں بلاول بھٹو کو زیرو کر کے بھیجیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

سیاسی مخالفین کے مقابلے میں نواز شریف نے بہترین معاشی کارکردگی دکھائی، بلوم برگ

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے معاشی تجزیاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے مقابلے میں نواز شریف نے بہترین معاشی کارکردگی دکھائی۔ بلوم برگ کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران نواز شریف نے …

Read More »