Tag Archives: عدم اعتماد

عمران خان کو مزید اقتدار میں رہنے دینا عوام سے منافقت ہوگی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر عوام سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ  عمران خان کو مزید اقتدار میں رہنے دینا عوام سے …

Read More »

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے بھی لائیو شو کےدوران حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی اور نیب کا مک مکا ہوچکا ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف سمیت قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا، فیصل کریم کنڈی نے اپنے حالیہ بیان میں چیئرمین نیب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین …

Read More »

مہنگائی کا سورج غریبوں کا حلق خشک کر چکا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق جاری بیان میں  کہا ہے کہ مہنگائی کا سورج غریبوں کا حلق خشک کر چکا ہے، آئی ایم ایف کی شرائط ماننے والے حکمران …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا بلاول بھٹو کو دوٹوک جواب

مولانا فضل الرحمن

حب (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو خود عدم اعتماد لانے کے لئے تیار نہیں جبکہ ہمیں استعفے نہ دینے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

امریکیوں نے بائیڈن کو منفی نمبر دئے، بائیڈن کی مقبولیت میں آئی کمی

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} بیشتر امریکی افغانستان کو سنبھالنے کے طریقے سے ناخوش ہیں ، لیکن اس سے بائیڈن کی مقبولیت میں بھی کمی آئی ہے۔ سپوٹنک کے مطابق ، کوئین پییاک یونیورسٹی کے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیموکریٹک انتظامیہ اپنے فوجیوں کے انخلاء کے انتظام سے زیادہ …

Read More »

جوہری معاہدے میں واپسی سے امریکہ کی آنا کانی

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت}امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی واپسی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی 2018 میں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس معاہدے سے دستبرداری اختیار …

Read More »

پنجاب حکومت گرا کر عمران خان کو آسانی سے گرا سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ملتان (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب حکومت کو گرانے کے بعد وفاقی حکومت کو باآسانی گراسکتے ہیں جس کے لئے اپوزیشن سے مشاورت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا …

Read More »

طالبان کے افغانستان پر قبضے کے دوران کملا ہیرس ایشیائی دورے پر، ہوگا استقبال یا احتجاج

کملا ہیرس

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے اتوار کو اپنے ایشیا کے دورے کا آغاز کیا۔ توقع ہے کہ ہیرس واشنگٹن کو افغانستان سے امریکی انخلا اور طالبان کے الحاق کے بعد ایک عزم کی یقین دہانی کرائیں گے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس …

Read More »

تحریک عدم اعتماد لے آئے تو حکومت کل ہی گر جائے گی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان اور عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آتے ہیں تو حکومت کل ہی گر جائے گی۔ بلاول کا کہنا ہے کہ حکومت غیرمستحکم ہوچکی ہے، …

Read More »