Tag Archives: سندھ

پی ڈی ایم سربراہ کی جان کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

فضل الرحمان

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو   ممکنہ خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ الرٹ کے مطابق داعش کی جانب سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر دہشتگرد حملے کا امکان ہے۔ …

Read More »

کراچی کو مکمل حقوق کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ جب تک کراچی کو مکمل حقوق نہیں دئے جاتے جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری رہے گی، کراچی کے قائدین اور کارکنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی …

Read More »

عوام کوصحت کی مفت سہولتیں فراہم کرنا چاہتے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے وسیلہ صحت کا نام صحت کارڈ رکھا۔ پی ٹی آئی نے نقل کی لیکن نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے …

Read More »

کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، ایک دن میں 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 8 ہزار 183 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے کراچی میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے سندھ حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد گزشتہ تقریبا ایک مہینے سے کراچی میں جاری دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد جماعت اسلامی نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، سید ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا مارچ گرتی دیوار کو آخری دھکا ثابت ہوگا، پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوری …

Read More »

سندھ کے عوام نفرت کی سیاست کو مسترد کر دینگے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام لسانی بنیاد پر نفرت سے تنگ آچکے ہیں اور اب ایسی سیاست کو قبول کرنے کے بجائے مسترد کریں گے، بعض لوگ سندھ میں نفرت پھیلانے چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس …

Read More »

ہم سیاست خدمت کے لیے کرتے ہیں ، ہم نے سیاست کو کاروبار نہیں بنایا ، خورشید شاہ

خورشید شاہ

لاڑکانہ (پاک صحافت) پاکستا ن پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سیاست خدمت کے لیے کرتے ہیں، ہم نے سیاست کو کاروبار نہیں بنایا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاست کا مقصد ہی خدمت ہے۔ بھٹو کا نظریہ …

Read More »

نااہل و نالائق وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث ہر شخص مشکلات کا شکار ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ نالائق وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والا مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

ملک میں جمہوریت اور انصاف کا نام و نشان تک نہیں۔ وسیم اختر

وسیم اختر

کراچی (پاک صحافت) وسیم اختر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں جمہوریت اور انصاف کا دور دور تک نام و نشان نہیں، طاقتور اور صاحب اقتدار افراد عام شہریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاجی جنرل ورکرز اجلاس سے …

Read More »