Tag Archives: سندھ

صوبہ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والے نئے ذخیرے میں سے  یو میہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار میں …

Read More »

وفاقی وزیر ہوابازی کیجانب سے سکھر ایئرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے موافق اپ گریڈ کرنے کی ہدایت

خواجہ سعد رفیق

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سکھر ایئرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے موافق اپ گریڈ کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کراچی ایئرپورٹ اور سول ایوی ایشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ وزیر ہوابازی نے کراچی ایئرپورٹ …

Read More »

بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات سخت کئے جائیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران صوبے بھر میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی اور سخت انتظامات کئے جائیں گے، کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سند سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہونے والے …

Read More »

تھر کا کوئلہ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ تھر میں موجود کوئلہ ملک بھر میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس کو ملک کے دیگر حصوں تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا …

Read More »

عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

جیکب آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک جلد مشکل حالات سے نکل جائے گا اور عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جمعیت علمائے اسلام ف …

Read More »

کراچی کے امن کو خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کا امن بڑی قربانیوں کے بعد بحال کیا ہے، کسی کو شہر کے امن کو خراب کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید نے …

Read More »

پی ٹی آئی والے فیٹف پر کریڈٹ لیتے ہیں مہنگائی کا نہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر کہا کہ پی ٹی آئی والے فیٹف پر کریڈٹ لیتے ہیں مہنگائی کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ …

Read More »

عمران حکومت کے خاتمے کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنے لگے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل و نالائق حکومت کے خاتمے کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل اور بحران اب دور ہونے لگے ہیں جلد قوم کو بڑی خوشخبریاں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے FATF ایکشن پلان …

Read More »

سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری

مارکیٹیں

کراچی (پاک صحافت) توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے بھر کے تمام کاروباری مراکز، شاپنگ مال رات 9 …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کو پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت سندھ اور بلوچستان کو پانی کی فراہمی یقینی بنائی گی، پانی کی منصفانہ تقسیم ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »