Tag Archives: سندھ

کسی صوبے میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کسی صوبے میں گورنرراج کی حمایت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی جماعت پر پابندی کا معاملہ کابینہ میں لائے گی، کسی صوبے میں گور نرراج کی حمایت نہیں کریں گے، …

Read More »

کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح

پیپلز بس سروس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاور سے ہاکس بے تک پیپلز بس سروس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ مہنگائی اور گرمی کے ستائے ہوئے لوگوں کو ایئرکنڈیشنڈ …

Read More »

ادارہ شماریات نے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی

مردم شماری

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارادہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آبادی کی بڑھنے کی شرح دنیا سمیت خطے میں سب سے زیادہ ریکارڈ ہوئی، موجودہ شرح ریٹ کے مطابق 2050 تک …

Read More »

فول پروف حفاظتی اقدامات پر گورنر سندھ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے محرم الحرام میں فول پروف حفاظتی اقدامات یقینی بنانے پر پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ اپنے بیان میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ شاندار انتظامات کے باعث عزاداروں …

Read More »

حیدرآباد: 10 محرم کے جلوس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی شرکت

حیدرآباد (پاک صحافت) حیدرآباد میں 10 محرم کے جلوس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شرکت کی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کمشنر اور ڈی آئی جی سے سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ لی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

پی ٹی آئی کیساتھ جو ہو رہا، اس کی ذمے دار وہ خود ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

خیرپور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ہم سے مشورہ نہیں کیا گیا۔ خیر پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، …

Read More »

آج 10 دہشتگردوں کا خاتمہ ہوا، اس ناسور کو جلد جڑ سے ختم کیا جائے گا، وزیرِ اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج 10 دہشت گردوں کا خاتمہ ہوا، اس ناسور کو جلد جڑ سے ختم کیا جائے گا۔ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر مراد علی شاہ نے کہا کہ بنوں کینٹ حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز …

Read More »

محرم الحرام: کراچی سمیت مختلف شہروں میں رینجرز کا فلیگ مارچ

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) محرم الحرام کے سلسلے میں کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کی جانب سے بھی سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کراچی میں نیو سبزی منڈی، مہران ٹاﺅن، داﺅد چورنگی، لیاقت آباد، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ …

Read More »

مراد علی شاہ کی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین سے ملاقات

مراد علی شاہ

(پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طاہری مسجد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین سے ملاقات کی۔ طاہری مسجد میں داؤدی بوہرہ کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے مفضل سیف الدین سے مخاطب ہوتے …

Read More »

کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار

دہشت گرد

کراچی (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ نے کہا ہے کہ اینٹی ٹیرا …

Read More »