Tag Archives: سندھ

بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے تحت کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ان کے ویژن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ہاکس بے کا دورہ کیا، مچھلی چوک سے …

Read More »

پیکا آرڈیننس شدت پسندی اور آمرانہ ذہنیت کا عکاس ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پیکا آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، سعید  غنی کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس کے تحت میڈیا کی آواز کو دبانا غیر جمہوری عمل اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ صوبائی وزیر …

Read More »

صحافی اطہر متین قتل سے متعلق تحقیقات جاری، قاتلوں کو سزا دلوائیں گے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، جلد قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے سزا دلوائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

قوانین میں ترامیم اسمبلی میں اکثریت سے منظور کی جائیں گی، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قوانین میں ترامیم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قوانین میں ترامیم اسمبلی  میں اکثریت سے منظور کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ قوانین میں جو ترامیم کی جارہی ہیں وہ آئندہ اسمبلی …

Read More »

ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں پی ٹی آئی نے نشر کروائیں۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پی ٹی آئی حکومت نے نشر کروائیں ہیں، اب عوام کے سامنے عمران خان کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے …

Read More »

عمران خان کی حکومت 2023 سے پہلے ہی چلی جائے گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے نتیجے میں عوامی غم و غصہ یہی بتا رہا ہے کہ عمران خان کی حکومت 2023 سے پہلے ہی چلی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی …

Read More »

کامیاب لانگ مارچ مخالفین کے منہ پر زوردار طمانچہ ہوگا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کامیاب لانگ مارچ کے ذریعے پی پی رہنماوں اور کارکنوں پر الزام تراشی کرنے اور مسلسل جھوٹ بولنے والے مخالفین کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سماجی …

Read More »

ملک بھر کے عوام مہنگائی سے سخت پریشان ہیں۔ آغا سراج درانی

آغا سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے آئے روز بڑھنے والی مہنگائی سے اس وقت ملک بھر کے عوام سخت پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے احتساب عدالت میں پیشی …

Read More »

گیس بحران، بجلی بحران، معاشی بحران و دیگر بحران عمران خان کے پیدا کردہ ہیں۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ملک میں آئے روز پیدا ہونے والے گیس بحران، بجلی بحران، معاشی بحران و دیگر بحران وزیراعظم عمران خان اور ان کے ایم ٹی ایمز کے پیدا کردہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ …

Read More »

بلاول بھٹو وفاقی حکومت کی معاشی ناکامیوں کیخلاف لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی معاشی ناکامیوں، نااہلی و نالائقی کے خلاف لانگ مارچ کی قیادت بلاول بھٹو کریں گے جبکہ عوام کی اکثریت اس لانگ مارچ میں شریک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ذرائع …

Read More »