Tag Archives: سبسڈی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت300 روپےفی کلو کردی ہے، وزیراعظم خود تمام چیزوں کو مانیٹرکررہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود تمام چیزوں کو مانیٹرکررہے ہیں، 9 جون کو فوری طور پر 500زائد اسٹیشنری آٹے کے یونٹس قائم کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت300 روپےفی کلو کردی، …

Read More »

پاکستان مشکل حالات میں ملاہے، بہتر حالات میں چھوڑ کر جائیں گے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان انتہائی مشکل اور سخت حالات میں ملا ہے، ان شاءاللہ ہم مسلسل محنت اور جدوجہد کے ذریعے ملک کو بہتر حالات میں چھوڑ کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بزنس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتا ہوں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہو ر (پا ک صحافت)  وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ  عوام کے دکھوں کے مداواے اور مسائل کے حل کیلئے ہر چھوٹے بڑے شہر جاوں گا کیونکہ میں سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ طویل سیاسی جدوجہد کرنے والے اورظلم برداشت …

Read More »

پچھلی حکومت نے ایک پیسہ بھی پیٹرول یا ڈیزل کی سبسڈی کیلیے نہیں رکھا تھا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ایک پیسہ بھی پیٹرول یا ڈیزل کی سبسڈی کیلیے نہیں رکھا تھا یہ چیزیں ہمیشہ حکومت کیلیے آمدن کا ایک بڑا ذریعہ رہی ہیں لیکن آج حکومت قیمت خرید سے کم میں پیٹرول …

Read More »

ملک کو بربادی سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کئے گئے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر مشکل فیصلے نہ کرتے تو ملک برباد ہوجاتا اس لئے حکومت کو سخت فیصلے کرنے پڑے، وقتی تکلیف کے بعد ملکی معیشت میں استحکام آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

سابق وزیر اعظم انتشار کی پشت پناہی کر رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر و چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم انتشار کی پشت پناہی کر رہے ہیں، وزیر داخلہ نے آج کابینہ کو عمران خان کے مارچ کے بارے میں آگاہی دی، آج اہم فیصلہ کابینہ نے کیا …

Read More »

عمران خان سبسڈی کا اعلان تو کرگئے لیکن قومی خزانہ لوٹ کر ساتھ لے گئے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے گزشتہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب نے ہی  مہنگائی کی فصل بوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سبسڈی کا اعلان تو کرگئے لیکن قومی خزانہ لوٹ کر ساتھ لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کسی بھی غریب شخص پر اضافی بوجھ نہیں پڑنے دینا، مدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ غریب کو اضافے سے اثرات سے بچانے کا طریقہ کار بنایا جائے، کسی بھی غریب شخص پر اضافی بوجھ نہیں پڑنے دینا۔  مصدق ملک نے بتایا کہ عمران خان نے پیٹرول کی قیمتیں دس روپے کم کرنے کا …

Read More »

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا صوبے کی عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا صوبے کی عوام کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آج سے پنجاب بھر میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 کی بجائے 490 روپے میں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور وزیراعلی پنجاب …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں جتناہوسکے سبسڈی دیں گے، وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں جتنا ہوسکے سبسڈی دیں گے۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کریں گے پٹرول کی قیمت برقرار رکھیں، حکومت کو فی لیٹر ڈیزل پر70 روپے نقصان ہو رہا ہے، پٹرول …

Read More »