Tag Archives: سبسڈی

عمران خان کو نااہلی اور بے حسی کی وجہ سے جانا پڑا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہلی اور بے حسی کی وجہ سے جانا پڑا۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت آئینی طریقے سے نکلی۔ پچھلی حکومت نے وقت پرفیول نہیں خریدا، جب فیول نہیں ہوگا …

Read More »

حکومت کی جانب سے نیپرا کو خط ارسال، بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں گھریلو صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنےکی درخواست …

Read More »

عمران خان کا قوم سے خطاب مہنگائی بڑھانے کے لیے تھا، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسماعیل راہو وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا قوم سے خطاب مہنگائی بڑھانے کے لیے تھا۔ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی تقریر میں پیٹرول مہنگا …

Read More »

عمران خان صاحب آئی ایم ایف کی تابعداری میں مہنگائی کرتے ہیں ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر ردعمل پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب آئی ایم ایف کی تابعداری میں مہنگائی کرتے ہیں، …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی خرید لی

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی خرید لی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے چینی کی …

Read More »

بھارت، اتر پردیش میں آبادی پر قابو پانے کے قانون کےٹائمنگ اور منشا پر سوال

یوگی

لکھنو {پاک صحافت} بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے آبادی پر قابو پانے کے لئے ایک مسودہ تیار کیا ہے ، جس کی بڑے پیمانے پر تنقید کی جارہی ہے۔ ریاست کے لاء کمیشن نے متنازعہ اتر پردیش پاپولیشن کنٹرول بل کا مسودہ تیار کیا …

Read More »