Tag Archives: سبسڈی

وفاقی حکومت کا جلد منی بجٹ لانے کا فیصلہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے …

Read More »

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ نے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ سبسڈائزڈ اشیاء صرف بے …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے حکومت کے خلاف تنقید پر شدید …

Read More »

حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کیلئے بھرپور کوشش کررہی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم زرعی شعبے کو استحکام کی طرف بڑھنے کے لیے …

Read More »

عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے وزیراعظم کے ریلیف پیکج پر فالو اپ اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں …

Read More »

انڈونیشیا میں مہنگائی کی شرح 6 فیصد تک بڑھ گئی

انڈونیشیا

پاک صحافت انڈونیشیا کے شماریاتی ڈیٹا آفس نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر میں انڈونیشیا میں افراط زر کی شرح 2015 کے بعد اپنی بلند ترین سطح تقریباً 6 فیصد پر پہنچ گئی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز سے پیر کو آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، ستمبر میں …

Read More »

تحریک انصاف نے ہماری معیشت کیساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے ہماری معیشت کے ساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے …

Read More »

انڈونیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

تیل

جکارتہ (پاک صحافت) انڈونیشیا میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے ہیں جس کے بعد حکومت نے اجرت میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں مختلف تنظیموں کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک گیر …

Read More »

سویڈن کے وزیر اعظم: ہم توانائی کے شعبے میں جنگی معیشت کے حالات تک پہنچ چکے ہیں

وزیر اعظم

پاک صحافت سویڈن کی وزیر اعظم مگدالینا اینڈرسن نے بدھ کے روز کہا کہ ملک توانائی کے شعبے میں جنگی معیشت کے حالات کو پہنچ گیا ہے، اور کہا کہ ان کی حکومت مختص کی وجہ سے پیدا ہونے والے دباؤ کو روکنے کے لیے تقریباً 30 بلین کرونر ( …

Read More »

حکومت کیجانب سے سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والوں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت اس سال حج انجام دینے والے تمام حاجیوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حج آپریشن 2022 کی تکمیل کے بعد وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے اعلان کیا ہے کہ 31 …

Read More »