Tag Archives: حکومت

حکومت کرپشن کا جھوٹ بول کر اپنی نا اہلی چھپا رہی ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

خانیوال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے  پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کرپشن کا جھوٹ بول کر اپنی نا اہلی چھپا رہی ہے، عوام کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری …

Read More »

عوام کو ایک لاکھ گھر دینے کے بجائے بے گھر کردیا گیا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت میں آنے قبل غریب کو اپنا گھر دینے کا وعدہ کیا …

Read More »

مدینے کی ریاست کا نام لے کر عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے مدینے کی ریاست کا پاک نام لے کر عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا جو کسی طور معافی کے قابل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے …

Read More »

نااہل اور کرپٹ حکومت کا یوم احتساب بہت بھیانک ہوگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن حکومت نے عوام کی جیب پر ڈاکا مارا ہے، 30 دن میں پٹرول کی قیمت میں 9 …

Read More »

عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول اور گیس بم گرا دیا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام پر رحم کرے، عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول اور گیس بم گرا دیا گیا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی کمر توڑ ڈالی، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی کمر توڑ ڈالی ہے۔ عوام کے چولہے بجھتے چلے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کیجانب سے ٹی ایل پی سربراہ کی نظربندی کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم

سعد رضوی

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست پر سماعت …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس سلنڈر بھی مہنگا کردیا

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت میں بھی ایک بار پھر اضافہ کرکے عوام کو مزید پریشان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو …

Read More »

عمران خان نے تین سال صرف عوام کا تیل نکالنے پر صرف کئے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تین سال صرف عوام کا تیل نکالنے میں صرف کئے جبکہ فائدہ صرف مافیاز کو دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام تاریخی مہنگائی کی آگ میں جل رہے …

Read More »

ن لیگ کا مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرنے کا اعلان

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی آگے بڑھتی جارہی ہے، ن لیگ مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرنے کے لئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »