انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیرِ اعظم آج سے عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج سے متحدہ عرب امارات کا 3 روز کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ صدر امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای کے دورے کے دوران سرمایہ کاری کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہے۔

واضح رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ دورہ عرب امارات کے دوران موسمیاتی تبدیلی عالمی کانفرنس کوپ 28 میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے