مراد علی شاہ

سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران جگر کی پیوندکاری کی خدمات شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دائمی بیماریوں کے لیے طویل مدتی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ جگر کی پیوندکاری زندگی بچانے کا واحد علاج ہے۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ جگر کی بیماری ملک میں موت کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ جگر کی پیوند کاری زندگی بچانے کا واحد علاج ہے۔ سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گمبٹ میں جگر کی پیوندکاری کے 500 مفت آپریشن ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے