Tag Archives: تحریک

گوادر میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان، مطالبات منظور

گوادر دھرنا

گوادر (پاک صحافت) گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے گوادر میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے تمام مطالبات منظور کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ اور جماعت …

Read More »

جس دن عمران خان کو لانے والوں نے ہاتھ اٹھایا اسی دن عدم اعتماد کی تحریک آجائے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس دن عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں نے ہاتھ اٹھایا اسی دن ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی …

Read More »

بلوچستان کے عوام کیساتھ ناانصافی بند کی جائے، سراج الحق کا گوادر دھرنے سے خطاب

سراج الحق

گوادر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ مسلسل ناانصافی اور زیادتی کی جارہی ہے، اب یہ سلسلہ بند ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے منعقدہ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے …

Read More »

گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا دھرنا جاری

گوادر دھرنا

گوادر (پاک صحافت) گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا دھرنا اٹھارہویں روز بھی جاری ہے جبکہ حکومت کیساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا ٹرالر …

Read More »

بحرین کی عوام صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں

بحرین

منامہ {پاک صحافت} بحرین اسلامک وفاق ایسوسی ایشن نے تصاویر شائع کرکے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بحرین کے عوام کے احتجاج کو جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ، جمعیت اسلامی وفاق بحرین نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات …

Read More »

پی ڈی ایم کیجانب سے مہنگائی کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کی جانب سے ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

پی ڈی ایم کسی ادارے کیخلاف نہیں بلکہ ایک جمہوری تحریک ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کسی ادارے کے خلاف نہیں اور نہ ہی ہماری کسی ادارے کے ساتھ کوئی جنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

اگر غزہ کا محاصرہ جاری رہا تو مزاحمت میں شدت آئے گی، داؤود شہاب

داوود شهاب

غزہ {پاک صحافت} فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے ایک سینئر رکن نے صہیونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کا محاصرہ اٹھانے میں تاخیر نہ کرے۔ فلسطین اسلامی جہاد تحریک کے سینئر رکن داؤود شہاب نے کہا کہ اگر اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ ختم نہیں کیا تو …

Read More »

پی ڈی ایم کا حکومت مخالف تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں جلد اقدامات شروع کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اگلے چار ماہ تک مسلسل جلسے اور سیمینارز کرنے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد لے آئے تو حکومت کل ہی گر جائے گی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان اور عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آتے ہیں تو حکومت کل ہی گر جائے گی۔ بلاول کا کہنا ہے کہ حکومت غیرمستحکم ہوچکی ہے، …

Read More »