Tag Archives: تحریک عدم اعتماد

غیرقانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے والا آئین شکنی کا مرتکب ہوگا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی اقدام ہے لیکن اس کے خلاف غیرقانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے والا آئین شکنی کا مرتکب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین کے تحت منتخب کرنے …

Read More »

عدم اعتماد کو غیر ملکی سازش قرار دینے والے اسد قیصر ہاؤس کا اعتماد کھو چکے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام  آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے  اسپکیر قومی اسیمبلی اسد قیصر کے بیان پر سخت  ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر کیسے کہہ سکتے ہیں عدم اعتماد ناکام ہوگی؟ اسد قیصر کے بیانات ان کے متنازع اسپیکر ہونے کا واضح ثبوت …

Read More »

نااہل عمران خان سے نجات کے دن آگئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ عمران خان سے نجات کے دن آگئے ہیں، عوام ہمارے ساتھ ہیں اور ممبران کی اکثریت بھی ہمارے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل …

Read More »

سلیکٹڈ حکومت کے دن اب گنے جاچکے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ حکومت کے اب دن گنے جاچکے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

عوام نے نااہل و نالائق وزیراعظم کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کرکے عوام نے سلیکٹڈ اور نااہل وزیراعظم کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کو نااہل کرنے کا مطالبہ

ترجمان بلاول ذوالفقار بدر

کراچی (پاک صحافت) ترجمان بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کو ضابطہ اخلاق اور قوانین کی خلاف ورزی پر نااہل کریں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیاسی …

Read More »

پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کو گھر جانا ہوگا۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق اور سلیکٹڈ حکومت کو ہر صورت گھر جانا ہوگا، اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے …

Read More »

ن لیگی رہنما نے علیم خان اور نوازشریف کی ملاقات کی تصدیق کردی

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کے ساتھ پاکستان میں بھی ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں جبکہ علیم خان نے لندن میں پارٹی قیادت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

تحریک عدم اعتماد مہنگائی سے چھٹکارے کیلئے لے کر آرہے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے کا مقصد عوام کو آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ذرائع …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی نوازشریف سے ملاقات کا انکشاف

نوازشریف علیم خان

لندن (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ناراض اور باغی رہنماوں کی اپوزیشن قائدین سے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، تحریک انصاف کے رہنما عبدالعیلم خان کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی لندن میں …

Read More »