گلگت (پاک صحافت) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف کورٹ گلگت بلتستان کے تین ججز نے پی ٹی آئی کے وزیراعلی خالد خورشید کی نااہلی کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلہ تینوں ججز کا متفقہ …
Read More »پلان اے، بی، سی تیار ہے، قوم کو سرپرائز ملے گا۔ رانا مشہود
لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پلان اے، بی، سی تیار ہے، قوم کو سرپرائز ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ کر کیا حاصل کرنا …
Read More »عمران خان نے ملک کیخلاف گھناونی سازش کی ہے۔ شہبازشریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کے حواریوں نے ملک کے خلاف گھناونی سازش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کا وقت عمران خان اور ان کے حواریوں …
Read More »سیاست دان کیلئے تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیاست دان کیلئے تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین تقاضا کرتا ہے کہ جو نیوٹرل ادارے ہیں اُن کو جانور نہ کہا جائے، اُن کو میر …
Read More »عمران خان کا پنجاب کے متعلق خواب جلد ٹوٹ جائے گا۔ رانا ثناءاللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب مسلم لیگ ن کا تھا، ہے اور رہے گا، پنجاب کے متعلق عمران خان کا خواب جلد چکنا چور ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری …
Read More »ن لیگ کا چوہدری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر غور کیا جارہا ہے جبکہ حتمی فیصلہ ورکنگ کے بعد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مشورہ دیا ہے کہ کچھ دن سیاسی ماحول …
Read More »اسمبلی کو سیل کرنا غیرقانونی و غیرآئینی اقدام ہے، رہنما مسلم لیگ ن
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد آئی ہوئی ہے لیکن اس پر کارروائی نہیں کروائی جا رہی، اسپیکر خود بھی ابھی تک اپنے گھر پر چھپ کر بیٹھا ہے۔ عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی …
Read More »راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع کرادی
اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ایم این اے راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق درخواست پر 17 ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے راجہ ریاض کے نام پر دستخط کیے۔ تفصیلات …
Read More »وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے، فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے …
Read More »اتنی بزدلانہ شکست کبھی پاکستان میں نہیں دیکھی گئی۔ بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جتنی شکست سلیکٹڈ حکومت اور وزیراعظم کو ہوئی ہے اتنی بزدلانہ شکست کبھی پاکستان میں نہیں دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا …
Read More »